عمِ عبدالجلیل رضی اللہ عنہ
عمِ عبدالجلیل،یحییٰ بن محمود نے باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے دجیم سے،انہوں نے ابن ابی فدیک سے،انہوں نے داؤد بن قیس ے،انہوں نے عبدالجلیل فلسطینی سے،انہوں نے چچاسے روایت کی کہ انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےسنا،فرمایا،جوشخص غصّے کوپی جائے، حالانکہ اسے اس کے نفاذپرقدرت حاصل ہو،اللہ تعالیٰ اسے امن اورایمان سے مالامال کردےگا۔ اس سےآگےاسماعیل بن عبداللہ بن دجیم نے باسنادہ روایت کیاکہ جوشخص ...