ابوالقاسم رضی اللہ عنہ
ابوالقاسم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے مولیٰ تھے،ان سے ابوجہم کوفی نے روایت کی ہے،ان سے مروی ہے کہ جب خیبرفتح ہوا،توبعض صحابہ نے تھوم کھالیا،حضورِاکرم نے فرمایا،جس شخص نے یہ سبزی کھائی ہے،وہ اس وقت تک مسجد میں داخل نہ ہو،جب تک اس کے منہ سے بُوختم نہ ہوجائے، تینوں نے ذکرکیاہے۔ ...