مولانا مشیت اللہ قادری قدس سرہ
حضرت مولانا مشیت اللہ قادری ابن مولانا رحیم بخش قادری ابن مولاا حکیم سعید اللہ قادری ابن اشرف الحکماء مولانا حافظ حکیم عطیم اللہ قادری (رحمہم اللہ تعالیٰ) اپنے وطن مالوف آنولہ (ضلع بریلی،یوپی) میں ۷۔۱۳۹۶ھ؍۱۸۸۹ء میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم خلفہ ضیاء علی سے حاصل کی،فارسی کی کتابیں اپنے والد ماجد مولوی رحیم بخش اور مولوی اسد علی سے پڑھیں،عربی کتب متو سطات تکی اپنے جد امجد مولانا حکیم سعی...