متفرق  

حضرت مولانا وصی احمد سہسرامی رحمۃ اللہ علیہ

سہسرام ضلع آرہ، صوبہ بہار وطن، اور مولد ومنشاء مختلف اساتذہ سے پڑھنے کےبعد دار العلوم کانپور میں حضرت مولانا مشتاق احمد کانپوری سے تکمیل کی۔۔۔۔ نامور صاحب کمال علماء میں آپ کا شمار تھا، درس نظامی کے تمام فنون میں مہارت تامہ تھی، تدریس کی ابتداء جامعہ نعیمیہ مراد آباد سےہوئی، برسہا برس صدر مدرس رہنے کے بعد دار العلوم نعمانیہ دہلی میں صدر مدرس ہوئے، اس کے بعد دوبارہ جامعہ نعیمیہ کے اراکین کے اصرار پر تشریف لےگئے، بوڑھاپے میں بھی حاضر العلم تھے، آخ...

حضرت مولانا عبد العزیزی خاں فتح پوری رحمۃ اللہ علیہ

محلہ زبدون شہر فتح پور، ہسوہ میں آپ کی ولادت ہوئی، سنکرت اور حساب کی اعلیٰ تعلیم پاکر مراد آباد حضرت صدر الافاضل مولاناسید نعیم الدین فاضۂ مراد آبادی کی خدمت میں حاضر ہوئے، اور کامل شغف وانہماک سے درس نظامی کی تحصیل و تکمیل کی، مولانا اجمل شاہ سنبھلی قدس سرہٗ آپ کے ہم درس تھے، تدریس کی ابتداء اُستاذ نامور کی نگرانی میںد ور طالب علمی سے ہی ہوچکی تھی، استاذ زادوں کی تعلیم بھی آپ کے سپر دہوئی، آپ نے راقم سے فرمایا، حضرت پہلےپڑھانےو الا سبق پڑھادیتے ...

حضرت مولانا شاہ عبد الرشید خاں فتح پوری مدظلہٗ العالی

حضرت مولانا محمد عبد العزیزی خاں مدظلہٗ العالی کےچھوٹے بھائی، حضرت صدر الافاضل مولانا نعیم الدین فاضل مراد آبدی اور اساتذۂ جامعہ نعیمیہ سے علوم و فنون کی تکمیل کی اور قطب المشائخ حضرت شاہ علی حسین اشرفی میاں سرکار کچھوچھہ سےمرید ہوکر تکمیل سلوک کیا، اور اجازت وخلافتپائی، مرتاض متقی، اور صاحب مقامات ہیں، چھبیس ۲۶برس قبل سی۔ پی ناگ پور میں نشر علوم دین کے لیے جامعہ عربیہ قائم کیا، اور انتہائی جاں نشانی سے مدرسہ کو ترقی کے اعلیٰ منازل تک پہونچایا، ...

(سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ)

  ابن معبرہ۔مغیرہ کی کنیت ابوسفیان ہے وہ بیٹے ہیں حارث بن عبدالمطلب کے قریشی ہیں ہاشمی ہیں۔ ان سے سماک بن حرب نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتھا کہ کوئی ایسی امت نہیں گذری کہ جس میں ضعیف کا حق قوی سے بدون کسی طرح کی اذیت پہنچنے کے نہ لیاہوگا یہ حدیث عبداللہ کے واسطے کے ساتھ ان کے والد سے بھی مروی ہے۔الغرض کوئی راوی ہواتناضروری ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسہم کو دیکھا ہے اور فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوکر آپ کے ساتھ رہے؟...

عالمِ باعمل مولانا محمد انور علی رضوی بہرائچی ایم اے

شیخ الادب دار العلوم منظر اسلام بریلی شریف ولادت ماہر علم ادب، ملک التدریس حضرت مولانا محمد انور علی رضوی بن محمد وارث علی بن محمد اسلم ۲۲؍ ستمبر ۱۹۵۶ھ بروز دو شنبہ مبارکہ کو موضع درگا پور واپوسٹ میٹر اسٹیشن ضلع بہرائچ شریف میں پیدا ہوئے۔ مولانا محمد انور علی کے جد امجد بہت نیک اور سچے آدمی تھے۔ نماز پنجگانہ کے اس قدر پابند تھے کہ مہ وقت نماز کی فکر رہتی تھی۔ مسجد میں برابر جاکر اذان بڑے اہتمام سے کہا کرتے تھے...

فاضل گرامی مولانا محمد ایوب عالم رضوی بنگالی

مدرس دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف ولادت حضرت مولاننا محمد ایوب عالم رجوی ۱۸؍مارچ ۱۹۶۲ء کو علاقہ اسلام پور موضع پانچ ڈیمٹھی کالو بستی دینا جپور بنگال میں پیدا ہوئے۔ یہ علاقہ ایک تاریخی علاقہ ہے۔ اہل علم کی کثرت ہے۔ علمی مذہبی اور دینی ماحول ہے۔ مولانا ایوب عالم رضوی کی پرورش والدین کریمین کے سایہ عاطفت میں ہوئی۔ مولانا ایوب عالم نسبتاً شیخ ہیں، ذریعہ معاش کاشنکاری اور تدریس ہے۔ خاندانی حالات مولانا ایو...

عمدۃ المحققین مولانا بدر الدین احمد رضوی گور کپھوری

شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ بڑھیا کھنڈ سری بازار بستی ولادت حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد رضوی بن عاشق علی بن احمد حسن بن غلام نبی بن محمدنا در صدیقی ۱۲۴۸ھ ۱۹۲۹ء موضع حمید پور ضلع گور کھپور میں پیدا ہوئے جو روات سے تقریباً دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ خاندانی حالات شیخ محمد نادر مرحوم کے آباواجداد وقصبہ یوسف پور محمد آباد ضلع غازی پور (یو۔پی) کے باشندے شاہ کوٹ تحصیل بانس گاؤں ضلع گور کھپور کےنواب سید شاہ عنایت علی ...

شاعر اسلام مولانا جابر علی رضوی راز الٰہ آبادی

مقیم محلہ بھاد گنج ھٹیہ الٰہ آباد ولادت بلبل گلشن رضا، شاعر فطر جناب مولانا جابر علی رضوی راز الٰہ آبادی ۱۹۳۰ء کو بہادر گنج ہٹیہ الٰہ آباد میں پیدا ہوئے۔ والد گرامی کا نام حاجی عابد علی شاہ تھا۔ والدین کے سایہ میں پرورش ہوئی۔ خاندانی حالات شاعر اسلام راز الٰہ آبادی علوی النسب ہیں۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت حنفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جا ملتا ہے۔ آپ کا پورا خاندان حضور مفتی اعظم قدس سرہٗ سے بیعت ہے۔ اور خاندان کے ...

حضرت مولانا حبیب اللہ بھاگلپوری رحمۃ اللہ

ضلع بھاگل پور صوبہ بہار میں ولادت وئی،درمیات کی تکمیل جامعہ نعیمیہ مراد آباد کے اساتذہ حضرت مولانا محمد عمر نعیمی ونیرہ سے کی،حضرت صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین علیہ الرحمۃ سے کسب علوم کیا،اور فخر العارفین حضرت مولانا الحاج سید شاہ محمد مختار اشرف سجادہ نشین کچھوچھہ شریف سے مرید ہوئے، تدریس کی ابتداء جامعہ نسیمیہ سے کی،اب اس کے صدر مدرس،مفتی اور روحِ رواں ہیں، ابلاغ نظر،تبحر علم میں اپنے معاصرین میں خاص مقام پایا ہے،کثرت سے جزئیات فقہ ازبریں،...

حضرت مولانا شاہ حامد اشرف کچھوچھوی رحمۃ اللہ

شیخ المشائخ مخدوم شاہ علی حسین اشرفی میاں سرکار کچھوچھہ شریف کے فرزند اصغر قدوۃ الاصفیا حضرت مولانا سید شاہ مصطفیٰ اشرف مدظلہٗ العالی کے چھوٹے بیٹے، علوم اسلامیہ کے فاضل،دار العلوم اشرفیہ مبارک پور کے اساتذہ سے تکمیل درمیات کی دس برس تک وہیں درس دیا،تین سال ہوئے کہ بمبئی کے دار العلوم اہل سنّت کے صدر مدرس کی حیثیت سے بمبئی رونق افروز ہیں،والد ماجد سے بیعت واجازت حاصل ہے،اوصاف میں اپنے بزرگوں کے مظہر کامل ہیں،درس کے علاوہ اوقات طاعات وعبادات سے مع...