پسندیدہ شخصیات  

منطقی

ابراہیم بن سلیمان رومی قونوی معروف بہ منطقی: رضی الدین لقب تھا۔ علامہ فاضل،متدین متواضع اور اپنے تلامذہ کے ساتھ برے محسن تھے۔مدت تک دمشق میں مدرسہ نوریہ کےمدرس رہے اور ایک گردہ کثیر نے استفادہ کیا۔ساتھ دفعہ حج کیا اور ۷۳۱؁ھ[1]میں وفات پائی۔’’مرأۃِ ملک‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ آپ کی تصنیفات سے جامع کبیر کی شرح چھ جلدوں میں اور کتاب منظومہ کی شرح یادگار ہے۔قونوی طرف قونیہ کے منسوب ہے جو ایک مشہور و معروف شہر ملک روم میں ہے۔ &...

یوسف زہری شروانی  

            اکمل الدین یوسف بن ابراہیم بن محمد زہری شروانی ثم دمشقی مدنی: فقیہ اور محدث تھے،شروان میں پیدا ہوئے۔۱۱۳۴؁ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہدیۃ الصبیح فی شرح مشکوٰۃ المصابیح تین جلدوں میں،شرح متقی الابحر اور رسالہ فی کراہۃ اقتداءالحنفی للشافعی مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

قرہ خلیل رومی

                خلیل بن حسن بن محمد برکیلی رومی: مفسر،فقیہ اور عالم فاضل تھے۔رومی ایلی کے قاضی عسکر رہے،۱۱۲۳؁ھ میں وفات پائی۔ہدایہ،مختصر،طوالع اصفہانی، حکمۃ العین،اثبات الواجب فناری کی شروح لکھیں،تفسیر سورہ تبارک،تفسیر سورہ ملک، رسالہ الاحقاب اور بہت سی دوسری تصانیف آپ کی یادگار ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

فیضی ارض رومی

                فیض اللہ بن سید محمد بن پیر محمد بن احمد بن شیخ  جنید ارض رومی: فیضی کے نام سے مشہور تھے۔عالم فاضل،مفسر،فقیہ اور صوفی تھے۔شیخ الاسلام کے بلند عہدے پر فائق رہے ربیع الآخر ۱۱۱۵؁ھ میں شہید ہوئے۔آپ کی بہت سی تصانیف ہیں جن میں اذکار الابکارک فے ورد العشی والاسحار،تعلیقات علیٰ شرح عقائد،حواشی علیٰ تفسیر بیضاوری،حاشیہ علیٰ تفسیر سورۃ النساء العصام،ریاض الرحمہ،لطارف نامہ، نص...

عبدالعزیز بخاری

عبدالعزیز بن احمد بن محمد بکری: علاء الدین لقب تھا۔علامۂ فقیہ دہر تھے۔فقہ اپنے چچا محمد مایمر غی تلمیذ شمس الائمہ محمد کردری اور نیز حافظ الدین کبیر محمد بیکاری شاگرد ارکر دری رتلمیذ صاحب ہدایہ سےحاصل کی اور آپ سے قوام الدین محمد کاکی ار جلال الدین عمر بن محمد خبازی نے تفقہ کیا۔تصنیف بھی نہایت پر جستہ و معتبر کی جو مقبول زنام ہوئی،جس میں سے کتاب کشف الاسرار شرح بازدوی اور کتاب تحقیق شرح منتخب حسامی مشہور و معروف ہیں اور اکثر متأخرین اہلِ اصول کی...

شیخ باقر لاہوری

                محمد باقر بن مفتی شرف الدین عباسی حسینی نقشبندی لاہوری: عالم فاضل، مفتی،مفسری اور صوفی تھے۔خواجہ محمد معصوم کے مرید اور خلیفہ تھے۔ حضرت مجدد الف ثانی اور خواجہ محمد معصوم کے مکتوبات کا خلاصہ کنز الہدایات فی کشف البدیات  والنہایات کے نام سے فارسی میں تحریر کیا،جو کئی مرتبہ چھپ چکا ہے اس کا عربی ترجمہ حرز العنایات کے نام سے ایک ترک عالم شیخ محمد الحفظی بن ولی الدین آفن...

احمد حموی

                شہاب الدین احمد بن سید محمد مکی حسینی حموی مصری: مدرس اور فقیہ تھے۔ قاہرہ میں مدرسہ سلیمانیہ اور مدرسہ حسینیہ میں درس دیا۔۱۰۹۸؁ھ میں وفات پائی۔ ۲۵سے زائد کتب تحریر کیں جن میں اتحاف الاذیا بتحقیقی عصمۃ الانبیاء،تذہیب الصحیفہ بنصرۃ امام ابی حنیفہ،تعلیق القلائد علیٰ منظومۃ العقائد،حسن الابتہاج برؤیۃ النبیﷺربہ لیلۃ المعراج،شرح کنز الدقائق،عقود الحسان فی قواعد مذہب النعمان،کشف...

احمد حموی

                شہاب الدین احمد بن سید محمد مکی حسینی حموی مصری: مدرس اور فقیہ تھے۔ قاہرہ میں مدرسہ سلیمانیہ اور مدرسہ حسینیہ میں درس دیا۔۱۰۹۸؁ھ میں وفات پائی۔ ۲۵سے زائد کتب تحریر کیں جن میں اتحاف الاذیا بتحقیقی عصمۃ الانبیاء،تذہیب الصحیفہ بنصرۃ امام ابی حنیفہ،تعلیق القلائد علیٰ منظومۃ العقائد،حسن الابتہاج برؤیۃ النبیﷺربہ لیلۃ المعراج،شرح کنز الدقائق،عقود الحسان فی قواعد مذہب النعمان،کشف...

یحییٰ بن سلیمان رومی

یحییٰ بن سلیمان[1]بن علی رومی: فقیہ فاضل،عالم کامل تھے۔فقہ کو ابی العباس سروجی اور رکن الدین سمر قندی سے اخذ کیا اور بعد تحصیل کے تدریس و افتاء میں اپنی عمر بسر کر کے ۷۲۸؁ھ  میں وفات پائی۔   1۔ آذر بائجانی ولادت حدود ۶۶۵ھ۔’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)  حدائق الحنفیہ...