سلیمان بن شعیب
سلیمان بن شعیب: امام محمد کے اصحاب میں سے عالم فاضل فقیہ متجر تھے جنہوں نے ان سےت نوادر کو لکھا اور آپ سے ھافظ ابو جعفر طحطاوی نے روایت کی۔وفات آپ کی ۲۷۸ھ میں ہوئ۔’’فصیح ملک‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...
سلیمان بن شعیب: امام محمد کے اصحاب میں سے عالم فاضل فقیہ متجر تھے جنہوں نے ان سےت نوادر کو لکھا اور آپ سے ھافظ ابو جعفر طحطاوی نے روایت کی۔وفات آپ کی ۲۷۸ھ میں ہوئ۔’’فصیح ملک‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...
سلیمان بن شعیب ازہر خراسانی: ائمہ کبار میں سے صاحب طبقۂ عالیہ اور اپنے وقت کے خراساتن میں مرجع فتاوےٰونوازل تھے۔ستاسی سال کی عمر میں شنبہ کے روز بعد عشرۂ اولیٰ ماہ شوال ۲۷۸ھ میں فوت ہوئے[1] 1۔بعمر ۷۸ سال ۲۵۱ھ میں فوت ہوئے’’جواہر المضیہ‘‘ (مرتب) (حدائق الحنفیہ) ...
محمد بن سلمہ بلخی: فقیہ کامل تھے متجر تھے۔۱۹۲ھ میں پیدا ہوئے کنیت ابو عبداللہ تھی،فقہ شداد بن حکیم پھرابی سلیمان جو زجانی سےپڑھی اور بغداد میں محمد بن شجاع سے تعلم کیا اور سات برس تک ان کی صحبت میں رہے۔جب آپ نے محمد بن شجاع سے اپنے وطن کو واپس جانے کی اجازت مانگی تو انہوں نے فرمایاکہ جب تم خراسان میں گئے اور وہاں کے لوگوں نےآپ سے مسائل پھر اپنے وطن کو واپس آئے۔ آپ کا قول ہے کہ علم فقہ ...
محمد بن یمان سمر قندی: اپنے زمانہ کے امام کبیر فقیہ بے نطیر طبقہ ابی منصور ما تریدی میں سے تھے،کتاب معالم الدین اور کتاب رد کرامیہ تصنیف کی اور ۲۶۸ھ میں فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ)...
نصیر بن یحییٰ بلخی المدعوبہ شاداں : عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔فقہ ابی سلیمان جو زجانی تلمیذ امام محمد سے حاصل کی اور آپ سے ابو غیاث بلخی نے روایت کی،۲۶۷ھ یا ۲۶۸ھ میں فوت ہوئے،’’امام فقہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...
محمد بن احمد بن الزبر قان المعروف بہ ابو حفص صغیر: ماور اء النہر کےملک میں شیخ حنفیہ امام ربانی ، عالم فاضل ، فقیہ محدث ثقہ،زاہد،متورع،صاحب سنت و اتباع تھے۔ ابو عبد اللہ کنیت تھی ۔ فقہ اپنے والد امام ابو حفص کبیر تلمیذ امام محمد سے اخذ کی اور حدیث کو ابی الولید طالسی اور حمیدی اور یحییٰ بن معین وغیرہ سے سنا اور روایت کیا اور مدت تک طلب علم میں امام بخاری کے رفیق رہے یہاں تک کہ بخار میں ریاست مذہب حنفیہ ک...
احمد بن عمر بن مہیر خصاف [1]: ابو بکر کیت تھی ۔ بڑے عالم فاضل محدث فقیہ زاہد پرہیز گار عارف مذہب حاسب فرضی تھے۔ علم اپنے باپ شاگرد امام محمد حسن تلمیذ امام ابو حنیفہ سے پڑھا اور حدیث کو اپنے باپ اور عاصم وابو داؤد طیالسی ومسدبن مسرہد ویحییٰ بن عبد الحمید حمانی وعلی بن مدینی وابی نعیم الفضل بن وکین وغیرہ سے روایت کیا۔ شمس الائمہ حلوائی کہتے ہیں کہ آپ ان علمائے کبار میں سے ہیں کہ جن کامذہب کے معاملہ میں اق...
اسحٰق بن بہلول بن مورق : فقیہ محدث حافظ حدیث تھے۔ ۱۶۴ھ میں شہر انبار میں پیدا ہوئے ۔فقہ حسن زیادہ اور ہیشم بن موسیٰ اصحاب امام ابو یوسف سے اخذ کی اور حدیث کو اپنے باپ او ر سفیا ن بن عینیہ اور وکیع بن جراح اور اسمٰعیل بن عینیہ سے سُنا اور روایت کیا ۔خطیب بغدادی نے لکھا ہے کہ آپ نے ایک کتاب فقہ میں متضاد نام اور ایک کتاب علم قراءۃ میں اور ایک مسند تصنیف فرمائی اور ۲۵۲ھ میں وفات پائی۔&...
ایوب بن حسن نیساپوری : بڑے فقیہ اور زاہد مستجاب الدعوات تھے، کنیت ابو الحسن تھی۔فقہ امام محمد سے اخذ کی اور ۲۵۰ھ میں فوت ہوئے ۔ سید ابراہیم بن محمد بن سفیان آپ کے اخص اصحاب میں سے تھے۔ ’’ قدوۂ دین و دنیا ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...
خالد بن یوسف بن خالد بن عمیر الستمی : عالم ماہر فقیہ متجر محدث معتبر تھےلیکن ابو حاتم نے کہاہے کہ جو احادیث آپ نے اپنے والد ماجد کے سوا اور لوگوں سے روایت کی ہیں وہ ضرور لائق اعتبار ہیں ۔کنیت آپ کی ابو الربیع تھی، ۲۴۹ھ میں فوت ہوئے۔ ’’ قدوۃ اہل زمان ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے (حدائق الحنفیہ)...