پسندیدہ شخصیات  

حضرت محمد سرخکتی

محمد سرخکتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا نام محمد بن عبد اللہ بن فاعل سرخکتی ہے۔ آپ کی کنیت ابو بکراور لقب مجدالائمہ ہے۔ سیرت وخصائص:آپ امام فاضل، مرجع العلماء اور صاحبِ طریقتِ حسنہ تھے، آپ کو قوتِ نظری اوردستگاہ کامل حاصل تھی۔اور شہرِ سرخکت کے جو علاقۂ سمرقند میں واقع ہے رہنے والے تھے۔ پہلے سمرقند میں فقہ پڑھی پھر بخارا میں امامت اختیار کی اور وہاں کے علماء وفضلاءسے  تحصیلِ علوم کی۔ ابو المعالی محمد بن محمد زیدسے حدیث کوسنااور آپ س...

شاہ محمد اجمل الہ آبادی

شاہ محمد اجمل الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: شاہ محمد اجمل بن شاہ محمد ناصر بن شاہ محمد یحیٰ  ولادتِ باسعادت: مولانا شاہ محمد اجمل رحمۃ اللہ علیہ 1160 ھ  جمعرات کی نصف شب کے بعد 11 شوال المکر کو پیدا ہوئے۔ بیعت و خلافت: آپ اپنے والد حضرت شاہ محمد ناصر افضلی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے  اور آپ کو خلافت کی سند واجازتآپ کے چچا مولانا شاہ محمد فاخر کے صاحبزادے شاہ غلام قطب الدین نے دی۔ سیرت وخصائص: آپ دوسال آٹھ ماہ کے تھے کہ آپ کے و...

حضرت بابا یوسف شاہ تاجی

حضرت بابا یوسف شاہ تاجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا عبدالکریم۔المعروف۔ حضرت  بابایوسف شاہ تاجی ۔والد کا اسمِ گرامی: سید لعل محمد علیہ الرحمہ۔آپ جے پور کے ایک غریب گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  جے پور(ریاست راجستھان کا دارالحکومت،انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے محلہ کے مکتب میں ہوئی۔ وہیں اردو،فارسی،عربی کی چند کتب پڑھیں تھیں کہ معاشی تنگی نے مجبور کردیا اور بچپن میں ...

صوفی مشتاق احمد چشتی صابری

صوفی مشتاق احمد چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ نام : آپ کا نام صوفی مشتاق احمد چشتی صابری سراجی جالندھری لاہوری  اور آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ سراجیہ میں حضرت مولانا خواجہ شاہ محمدسراج الحق گوردارسپوری چشتی صابری علیہ الرحمہ کے مرید تھے۔ آپ کی قوم و مقامِ ولادت: آپ قوم سے قصاب اور بستی شیخ درویش جالندھر، مشرقی پنجاب، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ سیرت و خصائص: جامع الحسنات و الکمالات، منبعِ فیوض وبرکات، صاحبِ اسرارِ علمِ لدنی حضرت صوفی مشتاق احمد چشتی صابری...

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا نصر اللہ افغانی

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا نصر اللہ افغانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:علامہ نصر اللہ۔ لقب: ابوالفتح ،ابوالمنصور۔ وطنِ اصلی افغانستان کی نسبت سے"افغانی"کہلاتے تھے۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:  شیخ الحدیث علامہ نصراللہ افغانی، بن حضرت خوش کیار خاں المعروف ہوشیار خاں افغانی ، بن حاکم خان،بن شادی خان ۔(علیم الرحمہ) وطنِ اصلی: قیام پاکستان سے قبل آپ  کا قیام یوپی (انڈیا)کے شہر الہ آباد کے قریب ریوا اسٹیٹ میں رہا۔ آپ کے آباؤاجد...

شیخ الادب حضرت علامہ مولانا شمس بریلوی

شیخ الادب حضرت علامہ  مولانا شمس بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: مولانا شمس الحسن صدیقی۔عرفی نام: شمس بریلوی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا شمس الحسن صدیقی بن مولانا ابوالحسن صدیقی بن مولانا حکیم محمد ابراہیم بدایونی۔(علیہم الرحمہ)      تاریخِ ولادت:  آپ علیہ الرحمہ 1337ھ/1919ء کو بریلی شریف کے اس مکان میں پیداہوئے جس میں امام ِ اہلسنت امام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمہ 1856ء میں پیداہوئے تھے۔یہ مکان د...

حضرت شاہ ابو سعید مجددی رام پوری

حضرت شاہ ابو سعید  مجددی  رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت شاہ ابوسعیدرحمۃ اللہ علیہ۔لقب:عارف باللہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:آپ کا سلسلہ نسب حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ سے بایں طور ملتا ہے: حضرت مولانا شاہ ابو سعید مجددی رام پوری بن شاہ صفی القدر بن شاہ عزیز القدر بن شاہ عیسیٰ بن خواجہ سیف الدین  بن خواجہ محمد معصوم سرہندی بن امام ربانی حضرت مجدد الفِ ثانی (علیہم الرحمۃ والرضوان)۔(تذکرہ کاملان رام پور:14) تاریخِ و...

میر سید فضل اللہ کالپوی

حضرت میرسید فضل اللہ کالپوی﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی:میرسیدفضل اللہ ۔کالپی شریف کی نسبت سے"کالپوی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:میرسیدفضل اللہ کالپوی ،بن میرسیداحمد کالپوی  ،بن میرسید محمدکالپوی ،بن سید شیخ ابوسعید۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین)۔آپ کاتعلق "ترمذی سادات"سے ہے۔سب سےپہلے آپ کے جدامجد میر سید محمد کالپوی رحمۃ اللہ علیہ نے کالپی شریف میں فیض عام کیا۔ مقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ "کالپی شریف"  ضلع جلاؤں،صوبہ اترپردیش(ہندوستان) م...