پسندیدہ شخصیات  

مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی

مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی۔لقب: فخر العلماء،مبلغ اسلام،شیخ العرب والعجم،مجاہد جنگ آزادی۔والد کااسم گرامی: مولانا خلیل  الرحمن﷫۔سلسلہ نسب اکتیس واسطوں سے حضرت عثمان بن عفان ﷫ سے ملتاہے۔(مہر  منیر:398) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  جمادی الاولیٰ/1233ھ،مطابق مارچ/1818ء کو’’محلہ دربار کلاں ‘‘کیرانہ ضلع مظفر نگراترپردیش (انڈیا) می...

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی

حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارِ بیضاء مراکش میں 16 ذو القعدۃ 1438 ہجری بمطابق 8 اگست 2017ء کو وصال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی

محدث مراکش حضرت علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم محدثِ مراکش ، سلسلہ شاذلیہ درقاویہ کے مرشد، صاحبِ تصانیفِ کثیرہ، علامہ حافظ عبد اللہ بن عبد القادر تلیدی بروز ہفتہ 13 ذوالقعدۃ 1438 ہجری بمطابق 5 اگست 2017ء کو شام کے وقت اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ حماد  علیہ الرحمہ ۔کنیت: ابواسمٰعیل۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔شیخ حماد بن امام الائمہ  سراج الامۃ امامِ اعظم  ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔ سیرت وخصائص: آپ بہت بڑے زاہدوعاہداورپرہیز گارتھے۔حدیث وفقہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والد ماجد سے  ہوئی۔فقہ میں یہاں تک کمال مہارت پیدا کرلی تھی کہ اپنے والد ماجد ہی کے زمانے میں فتوے دیا کرتے  تھے۔آپ کا شم...

حضرت علامہ خواجہ پیر محمد اکرم شاہ جمالی

شیخ الحدیث پیر طریقت حضرت علامہ خواجہ پیر محمد اکرم شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم خانقاہِ عالیہ سندیلہ شریف کی عظیم روحانی شخصیت اور قبلہ فیض محمد شاہ جمالی کے صاحبزادے، شیخ الحدیث والتفسیر، مرکزی نائب امیر جماعت اہلسنت پاکستان (سندیلہ شریف، ڈیرہ غازی خان) حضرت علامہ مولانا پیر محمد اکرم شاہ جمالی بروز منگل یکم اگست 2017ء بمطابق 8 ذو القعدۃ 1438 ہجری رات گئے طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی سے انتقال فرماگئے۔ انا للہ...

مولانامفتی سید کفایت علی کافی شہید

مولانامفتی   سید کفایت علی کافی شہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا مفتی سید کفایت علی کافیؔ۔تلخص:کافی۔لقب: مجاہد جنگ آزادی،بطل حریت،شہید اسلام،عاشقِ خیر الانام۔آپ کا نسبی تعلق ’’نگینہ،ضلع بجنور،یو پی انڈیا‘‘کے معزز خاندان سادات سے ہے۔ مولد ومسکن: آپ کی پیدائش آپ کی ابتدائی زندگی سے متعلق معلومات بہت کم ہے ،آپ ضلع بجنور (یوپی) کے سادات گھرانے میں پیدا ہوئے اور مراد آباد کو اپنا مسکن بنالیا تھا۔ ...

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور)

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ذوالقعدۃ 1438ہجری بمطابق 27 جولائی 2017ء بروز جمعرات نمازِ مغرب سے قبل اس دارِ فانی سے طویل علالت کے انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی

قطب مکہ مکرمہ شیخ الدلائل حضرت علامہ شیخ عبد الحق الہ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد عبدالحق۔لقب:شیخ الدلائل،قطبِ مکۃ المکرمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: محمد عبدالحق بن شاہ محمد بن یار محمد مہاجر مکی(علیہم الرحمہ)۔آپ صدیقی  النسب تھے۔ تاریخِ ولادت:  آپ علیہ الرحمہ 1252ھ بمطابق 1836ء میں الہ آباد (انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: مولانا تراب  علی لکھنوی اور مولانا عبد اللہ صاحب  وغیرہ سے درسیات پڑھ...

شیخ محمد بن علی حصکفی

شیخ محمد بن علی حصکفی رحمۃ اللہ علیہ(صاحبِ در مختار) نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ فقیہ محمد بن علی حصکفی :لقب:علاؤالدین حصکفی۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: محمد بن علی بن محمد بن علی بن عبد الرحمٰن بن محمد بن جمال الدین بن حسن بن زین العابدین۔(علیہم الرحمہ) حصکفی نسبت کی وجہ تسمیہ: دیارِ بکر میں ایک چھوٹا ساقصبہ"حصن کیفا"ہے۔جسے آجکل "شرناخ"کہا جاتا ہے،کی نسبت سے حصکفی کہا جاتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 1025ھ بمطابق 1616ء کو دمشق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: اب...

حضرت امام ابو جعفر احمد بن محمد طحاوی

حضرت امام ابو جعفر احمد بن محمد طحاوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:احمد بن محمد۔کنیت:ابو جعفر۔القاب:الامام،الحافظ،المجتہد۔آپ کا پورانام ونسب  اسطرح ہے:الامام الحافظ ابوجعفر احمد بن محمد  بن سلامہ بن عبدالملک بن سلمہ بن سلیم بن جناب الازدی المصری الطحاو ی الحنفی۔آپ کا نسبی تعلق یمن کے مشہور قبیلہ ازد کی شاخ حجر سے تھا اسلامی فتوحات کے بعد آپ کا خاندان مصر منتقل ہوکر سکونت گزیں ہوگیا اور یہیں "طحا"نامی ایک گاؤں میں آپ کی ولا...