مفتی محمد سعید محدث مدراسی
مفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی کتابیں اپنے والد سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام سبقوں میں لازمی طور سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم حکمیہ پڑھیں ، پھر اپنے والد سے ف...