حضرت مولانا سید محمد مدنی
حضرت مولانا سید محمد مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ امیر کشور خطابت مولانا سید محمد مدنی، حضرت محدث اعظم مولانا سید شاہ محمد اشرفی کچھوچھوی کے فرزند ثالث، ابتداء سے انتہا تک در العلوم اشرفیہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ کے اساتذہ سےدرسیات پڑھیں، شعبان ۱۳۸۲ھ میں والد ماجد کی رحلت کے ایک سال بعد فراغت پائی، آپ اپنے والد ماجد قدس سرہٗ اور ماموں کے مرشد زادہ قطب الارشاد زبدۃ العارفین شیخ المشائخ حضرت مولانا الحاج سید شاہ مختار اشرف مدظلہٗ العالی سجادہ نشین س...