پسندیدہ شخصیات  

(سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا)

ام عمرو بن سلیم زرقی،یزید بن ہاد نے عبداللہ بن ابوسلمہ سے،انہوں نے عمرو بن سلیم سے،انہوں نے اپنی والدہ سے سنا،کہ حضرت علی منیٰ میں اعلان کررہے تھے،کہ آج کھانے پینے کا دن ہے، تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عوف الاشجعی: ایک روایت میں ابو عوف ہے۔ ابوموسیٰ نے (کتابۃً) ہمیں بتایا کہ اس نے اپنے باپ کی زبانی سنا کہ ہمیں سلیمان بن ابراہیم نے۔ اسے علی بن محمد الفقیہ نے، اسے احمد بن محمد بن ابراہیم نے، اسے محمد بن عبدالوہاب نے، اسے آدم بن ابو ایاس نے اسے عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر نے، اسے عبداللہ بن ولید نے، محمد بن اسحاق سے جو آلِ قیس بن مخرمہ کا آزاد کردہ غلام تھا۔ بیان کیا کہ مالک الاشجعی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...

(سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا)

ام عمرو،زبیر بن عوام کی زوجہ،ان سے ام شیب نے روایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اللہ تعالیٰ اس آدمی پر فضل وکرم کرے،جو حجرمیں نماز ادا کرے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...

(سیّدہ )ام اسید( رضی اللہ عنہا)

ام اسید انصاریہ،ابو اسید انصاری کی زوجہ تھیں،محمد بن محمد بن سرایا بن علی الفقیہ کے علاوہ اور کئی راویوں نے باسنادہ محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے سعید بن ابو مریم سے،انہوں نے ابو غسان سے،انہوں نے ابوحازم سے،انہوں نے سہل بن سعد سے روایت کی،کہ جب ابواسید ساعدی نے شادی کی،تو انہوں نے حضورِ اکرم اور صحابہ کوکھانے کی دعوت دی،کھانا تیار کرنے اور مہمانو ں کے سامنے پیش کرنے کا سارا کام ابواسید کی بیوی،ام اسید نے سر انجام دیا،جب حضورِ اکرم کھان...

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عوف بن سعد بن ربیعہ بن یربوع بن وائلہ بن دہمان بن نصر بن معاویہ بن بکر ہوازن النصری: ان کی کنیت ابو علی تھی۔ یہ صاحب جنگ حنین میں لشکر کفار کے سردار تھے۔ جب مسلمانوں کی شکست کے بعد کفار کو شکست ہوئی۔ ہمیں ابو جعفر نے اپنے اس اسناد سے جو یونس تک پہنچتا ہے۔ ابن اسحاق سے یوں روایت کی اس نے بتایا کہ اسے عاصم بن عمر بن قتادہ نے عبدالرحمٰن بن جابر سے اس نے اپنے باپ جابر بن عبداللہ اور عمرو بن شعیب، زہری، عبداللہ بن ابی بکر بن عمرو بن حز...

(سیّدہ ) ام عثمان( رضی اللہ عنہا)

ام عثمان ابوالعاص ثقفی ،ان کے بیٹے عثمان ان کی حدیث کے راوی ہیں،ان کی حدیث کو عبداللہ بن عثمان بن ابوسلیمان نے ابن ابو سوید ثقفی سے،انہوں نے عثمان بن ابوالعاص سے،انہوں نے اپنی والدہ سے،روایت کی کہ وہ اس وقت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کے پا س موجود تھیں،جب آپ کی ولادت ہونے کو تھی،جب جناب آمنہ کو درد زِہ شروع ہوا،تو میں نے دیکھا کہ ستارے زمین کے قریب آرہے ہیں اور مجھے یوں لگا،کہ ستارے مجھ پر گرنے والے ہیں،جب آپ کی...

(سیّدہ ) ام عثمان( رضی اللہ عنہا)

ام عثمان دختر سفیان ام بنو شیبہ اکابر، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،ان سے صفیہ دختر شیبہ نے روایت کی،اور عبداللہ بن مسافع نے اپنی والد ہ سے انہوں نے ام عثمان سے۔ ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے روح سےاور ابونعیم سے، انہوں نے ام ولد شیبہ سے روایت کی،کہ انہوں نے رسول اکر م کوصفااور مروہ کے درمیان دوڑتے دیکھا اور فرماتے سنا کہ ابطح کی وادی کو تیز رفتار سے طےکرنا چاہئے۔ حماد بن زید نے بدیل ...

سیّدنا مالک بن ابی العیزاز رضی اللہ عنہ

ان کا ذکر پیشتر عائذ بن سعید الخیری کی حدیث میں آیا ہے۔ ابومندہ اور ابونعیم نے تخریج کی ہے۔ ابو نعیم کے قول کے مطابق بعض متاخرین نے (یعنی ابن مندہ نے) اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے، لیکن ان کے نام کے ساتھ الخیری کا اضافہ کیا، حالانکہ یہ لفظ الجسری (ج+س) ہے۔ ...