(سیّدہ )جد امہ( رضی اللہ عنہا)
جد امہ دختر جندل،ابن اسحاق نے ان کا ذکر ان مہاجر خواتین میں کیا ہے،جن کا تعلق بنو غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ سے تھا۔ ...
جد امہ دختر جندل،ابن اسحاق نے ان کا ذکر ان مہاجر خواتین میں کیا ہے،جن کا تعلق بنو غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ سے تھا۔ ...
جویریہ دختر ابو جہل،یہ وہی خاتون ہیں،جن سے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نکاح کرنا چاہا تھا،ایک روایت میں ان کانام جمیلہ آیا ہے۔ ابو محمد عبداللہ بن علی بن سویدہ نے ابوالفضل بن ناصر سے، انہوں نے ابو صالح احمد بن عبدالملک موذن سے ، انہوں نے ابوالقاسم عبدالملک بن محمد بن بشیران سے،انہوں نے ابو سہل احمد بن محمد بن زیاد القطان سے،انہوں نے عبدالکریم ہیشم الدیر عاقولی سے انہوں نے ابوالیمان حکیم بن نافع سے،انہوں نے شعیب سے ، انہوں نے زہری...
جمیحہ دختر حمام بن جموح انصاریہ از بنو حبلی،بقول ابنِ حبیب، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے انہوں نے بیعت کی۔ ...
جمیحہ دختر صیفی بن صخر بن خنساء انصاریہ ،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی ،لیکن ابو علی غسانی نے ابو عمر پر استدراک کیا ہے۔ ...
جہدمہ،بشیر بن خصاصہ کی بیوی تھیں،انہیں حضورِ اکرم کی زیار ت نصیب ہوئی،ابو جناب یحییٰ بن ابو حبہ نے اباد بن لُقیطہ سے انہوں نے جہدمہ سے روایت کی کہ ان کے شوہر کا نام زحما تھا،جسے آپ نے بدل کر بشیر بنادیا،نیز ان سے مروی ہے کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو اپنے حجرے سے نکلتے ،آپ نے غسل فرمایا تھا،سر کو حرکت دے رہے تھے،اور بالوں پر حنا کی تہ جمی ہوئی تھی،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
جمیل دختر یسار،ہمشیرہ معقل بن یسار مزنیہ،ابو البداح کی زوجہ تھیں،انہیں شوہر نے طلاق دی تھی،چنانچہ ذیل کی آیت ان کے بارے میں اُتری،وَاِذَاطَلَّقتُمُ النِّسَاءَفَبَلَغنَ اَجَلَھُنَّ فَلَاتَعضُلُوھُنَّ اَن یَّنکِحنَ اَزوَاجَھُنَّابو محمد عبداللہ بن علی بن عبداللہ تکرینی نے باسنادہ علی بن احمد بن متویہ سے روایت کی کہ یہ آیت معقل بن یسار کی ہمشیرہ کے بارے میں نازل ہوئیں،انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن بن محمد بن احمد بن جعفر النحوی سے، انہو...
جمیلہ دختر عبدالعزی بن قطن بن بنو مصطلق جو خزاعہ کا ایک ذیلی قبیلہ ہے،حضور سے بیعت کی یہ خاتون عبدالرحمٰن بن عوام کی زوجہ تھیں،جو زبیر بن عوام کے بھائی تھے،صاحب اولاد تھیں، لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
جمیلہ دختر عبداللہ بن ابی سلول،یہ خاتون اوّل الذکر کے بھائی کی بیٹی تھیں،جس سے حنظلہ نے نکاح کیا،جب وہ غزوۂ احد میں مارا گیا،تو پھر ثابت بن قیس کے نکاح میں آئی،اس کے وفات کے بعد مالک بن دخشم سے نکاح کیا،اس کے بعد حبیب بن یساف سے جو بنو حارث بن خزرج سے تھے،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور محمد بن سعد،واقدی کے کاتب سے روایت کی۔ ابو نعیم لکھتے ہیں کہ ابن مندہ نے اس خاتون جمیلہ کو عبداللہ بن ابی بن سلول کی بیٹی قرار دیا ہے کہ حنظ...
جمیلہ دختر عبداللہ بن حنظلہ انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم سے بیعت کی۔ ...