عم الحساس رضی اللہ عنہ
عم الحساس کےترجمےمیں ذکرکرآئے ہیں،ابوموسیٰ نے اختصارسےذکرکیاہے۔ ...
عم الحساس کےترجمےمیں ذکرکرآئے ہیں،ابوموسیٰ نے اختصارسےذکرکیاہے۔ ...
عم اشعث بن سلیم رضی اللہ عنہ،شعبہ نے اشعث بن سلیم،انہوں نے اپنی چچی سے،انہوں نے ان کے چچاسےروایت کی کہ ایک بارمیں مدینے کی گلیوں میں گھوم رہاتھاکہ پیچھےسےایک آدمی نے آوازدی،کہ اپنی دھوتی کواوپراٹھاؤ،کہ زیادہ چلے،اورصاف رہےیااس میں زیادہ القاہے،مڑکر دیکھا،توحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے،میں نے عرض کیا،یارسول اللہ،یہ دھوتی ہی توہے،جو ذرا ڈھلک گئی ہے،فرمایا،کیامیراطریقہ تجھے پسندنہیں،میں نے دیکھاتوآپ کی پنڈلیوں کے ...
عم اشعث بن سلیم رضی اللہ عنہ،شعبہ نے اشعث بن سلیم،انہوں نے اپنی چچی سے،انہوں نے ان کے چچاسےروایت کی کہ ایک بارمیں مدینے کی گلیوں میں گھوم رہاتھاکہ پیچھےسےایک آدمی نے آوازدی،کہ اپنی دھوتی کواوپراٹھاؤ،کہ زیادہ چلے،اورصاف رہےیااس میں زیادہ القاہے،مڑکر دیکھا،توحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے،میں نے عرض کیا،یارسول اللہ،یہ دھوتی ہی توہے،جو ذرا ڈھلک گئی ہے،فرمایا،کیامیراطریقہ تجھے پسندنہیں،میں نے دیکھاتوآپ کی پنڈلیوں کے ...
عمِ براءبن عازب،ابواحمدعبدالوہاب بن ابومنصورنے ابوغالب ماوردی سے منادلتہً باسنادہ سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے عمروبن قسیط الرقی سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمروسے،انہوں نے،انہوں نے زیدبن انیسہ سے،انہوں نےعدی بن ثابت سے،انہوں نے براء سے روایت کی کہ میں اپنےچچاکےہاتھ میں نیزہ دیکھا،الیٰ آخر الحدیث،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ...
عم ابی عمیربن انس،ابواحمدنےباسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نے حفص بن عمرسے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے ابوبشرسے،انہوں نے ابوعمیربن انس سے،انہوں نے اپنے صحابی چچاسے روایت کی کہ کچھ سوار حضورِاکرم کے پاس آئے،انہوں نے بیان کیا،کہ انہوں نے کل چانددیکھاتھا،فرمایا، افطارکرلواورکل صبح کونمازعیدکےلئےعیدگاہ کوجانا۔ اسی حدیث کوبشربن مفضل اورعثمان بن حیلہ نے شعبہ سے،انہوں نےابوبشرسے،انہوں نے ابوعبداللہ بن انس سےروایت کیا،نیز...
عمِ مجیہ کےترجمےمیں ان کاذکرہوچکاہے،ابوموسیٰ نےمختصراًذکرکیاہے۔ ...
عمِ المنہال بن سلمہ خزاعی،بقولِ جعفرعبدالرحمٰن بن سلمہ نےاپنےوالدسے،انہوں نےاپنے چچا سے،انہوں نے یحییٰ بن محمودسےاذناًباسنادہ ابنِ ابی عاصم سے،انہوں نے محمدبن مثنیٰ سے،انہوں نے محمدبن جعفرسے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے قتادہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن منہال خزاعی سے،انہوں نے چچاسے روایت کی کہ رسولِ کریم نے اسلم سے فرمایا،آج کاروزہ رکھو، انہوں نے عرض کیا،یارسول اللہ،ہم توناشتہ کرچکے ہیں،فرمایا،آج عاشورےکاروزہ پوراکرو،ا...
عمِ معاویہ بن قرۃ المزنی،زائدہ نے عبدالملک بن عمیرسے،انہوں نے خطیب ابوالفضل عبداللہ بن احمدسےباسنادہ ابوداؤدطیالسی سے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے معاویہ بن قرہ سے روایت کی کہ ایک شخص اپنےچھوٹےسےبیٹےکولےکرحضورِ اکرم کی خدمت میں آتا،اوراسےآپ کےسامنے بٹھادیتا،حضورِاکرم نے دریافت فرمایا،کیاتم اس سے محبت کرتےہو،اس نےجواب دیا،بلاشبہ یارسول اللہ،مجھےاس سےبہت پیارہے،کچھ عرصہ کےبعدوہ بچہ مرگیا،حضورنےاس سےدریافت فرمایا،تجھےضرو...
عمِ معاویہ بن حکیم،اسماعیل بن عیاش نے سلیم بن سلیمان سے،انہوں نے یحییٰ بن جابرالطائی سے، انہوں نے معاویہ بن حکیم سے،انہوں نے اپنےچچاسےروایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا، نحوست کوئی چیزنہیں،ہاں البتہ بعض عورتیں،مکان اورگھوڑےبرکت والے ہوتےہیں،ابنِ مندہ اور ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ...
عمِ مغیرہ بن سعد بن اخرم،اعمش نےعمروبن مروسے،انہوں نےمغیرہ بن سعدبن اخرم سے، انہوں نےچچاسےروایت کی،کہ جب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم (بروایتےعرفہ میں تھے) تووہ آپ کی خدمت میں حاضری کے لئے آگےبڑھے،مگرلوگوں نےانہیں روک دیا،آپ نے فرمایا مت روکو،اوراسےآنےدو،ابونعیم اورابوموسیٰ نےذکرکیاہے۔ ایک روایت میں اس شخص کانام سعد بن اخرم ہے اورایک دوسری روایت میں یہ شخص کوئی اورہے،یحییٰ بن محمودنے اجازۃً باسنادہ ا...