عم زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ
عم زیدبن ارقم،کثیرالتعدادنے باسنادہم ترمذی سے،انہوں نے عبدبن حمیدسے،انہوں نے عبداللہ بن موسیٰ سے،انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے زید بن ارقم سےروایت کی،کہ میں اپنے چچاکےساتھ تھا،میں نے عبداللہ بن ابی کواپنے ساتھیوں سےکہتے سنا، تم ان لوگوں پرجومحمدکےاردگردرہتےہیں،کچھ نہ خرچ کیاکرو،تاکہ وہ تَتّربِتّرہوجائیں، اورجب ہم مدینے واپس جائیں گے،توان رذیلوں کوماربھگائیں گے،میں نے چچاسے ذکرکیا،انہوں نے رسولِ کر...