ابوزمعہ البلوی رضی اللہ عنہ
ابوزمعہ البلوی،ان کا نام عبیدبن ارقم تھا،اور بیعتِ رضوان میں شریک تھے،مصرمیں سکونت اختیار کی،اور معاویہ بن خدیج کے زیرِ کمان،جہاد افریقہ میں شریک رہے اور وہیں وفات پائی، انہوں نے وصیت کی تھی کے بعدازتدفین ان کی قبر کو زمین کے ہموارکردی جائے،چنانچہ انہیں قیروان میں ایک مقام پر جسے البلویتہ الیوم کہاجاتاتھا،دفن کیاگیا۔ ابن لہیعہ میں عبیداللہ بن مغیرہ سے،انہوں نے ابوقیس مولیٰ بنوجمح سے روایت کی،کہ ا...