سیّدنا عمرو ابن اسود رضی اللہ عنہ
۔عنسی۔ابن ابی عاصم۔ہمیں عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکےخبردی وہ کہتےتھےمجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوالیمان نے ابوبکربن ابی مریم سے انھوں نے حکیم بن عمیراورضمرہ بن حبیب سے روایت کرکے بیان کیاوہ دونوں حضرت عمربن خطاب سے روایت کرتے تھےکہ انھوں نے فرمایاجس شخص کواس بات کی خواہش ہو کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے روش اپنی آنکھوں سے دیکھےاس کو چاہیے کہ عمروبن اسود کی روش کو دیکھ لے ان ...