خواجہ بہاء الدین نقشبند
خواجہ بہاء الدین نقشبند رحمۃا للہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: سید محمد۔لقب: بہاء الدین ،نقشبند۔والد کا اسم گرامی:سید محمد۔مکمل نام اس طرح ہے: خواجۂ خواجگان خواجہ سید محمد بہاء الدین نقشبند۔آپ کا خاندانی تعلق ساداتِ کرام سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 4/محرم الحرام 718ھ مطابق 7/مارچ 1318ء کو’’قصر عارفاں‘‘جوبخارا کے مضافات میں واقع ہے،میں ہوئی۔ قبل از ولادت بشارت: پیدائش سے پہلے حضرت بابا...