قائدینِ تحریکِ پاکستان  

مولانا عبد الواحد عثمانی بد ایونی

مولانا عبد الواحد عثمانی بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا عبدالواحدعثمانی بدایونی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا عبدالوحد بدایونی بن مولانا حکیم ابوالمنظور  عبدالماجد بدایونی بن  مولانا عبد القیوم قادری بدایونی بن مولانا حافظ فرید جیلانی،بن  مولانامحی الدین بدایونی بن سیف اللہ المسلول شاہ فضل رسول  بدایونی بن مولانا شاہ عین الحق عبدالمجیدبدایونی۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی مولانا عبدالماجد بدایونی فاتح...

حضرت مولانا قاری احمد حسین فیروز پوری

حضرت مولانا قاری احمد حسین فیروز پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا قاری احمد حسین فیروزپوری۔لقب:خطیب اہل سنت،پیکرِ خلوص ومحبت،مجاہدِختمِ نبوت۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا قاری احمد حسین فیروز پوری بن جناب عبدالصمد علیہما الرحمہ۔آپ نسباً صدیقی تھے۔(تذکرہ اکابر اہل سنت:39)۔مسجدقصاباں فیروزپور(انڈیا)میں خطیب ہوئے۔پھر1945میں گجرات پاکستان تشریف لائے،لیکن اس کےباوجود’’فیروز پوری‘‘کہاجاتاتھا۔پھرگجرات میں ...

شیخ الاسلام حضرت مولانا شاہ عبد القدیر قادری بدایونی

شیخ الاسلام حضرت مولانا شاہ عبد القدیر  قادری بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: حضرت مولانا شاہ عبدالقدیر بدایونی۔کنیت: ابوالسالم۔لقب: شیخ الاسلام، عاشق رسولﷺ،ظہورِ حق۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا شاہ عبدالقادر بدایونی  بن تاج الفحول محب رسول مولانا شاہعبدالقادر بدایونی بن سیف اللہ المسلول حضرت مولانا شاہ فضل ِرسول بدایونی بن عین الحق شاہ عبد المجید بد ایونی،بن شاہ عبد الحمید بد ایونی۔رحمۃ اللہ علیہم اجمعین۔سلسلۂ نس...

حضرت علامہ مولانا ظہور الحسن درس

حضرت علامہ مولانا ظہور الحسن درس رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا ظہورالحسن درس۔لقب:افتخار اہل سنت،خطیب اہل سنت،قائد اہل سنت۔تخلص: درس۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا مولانا ظہورالحسن درس بن شیخ الحدیث حضرت علامہ عبدالکریم درس بن شیخ التفسیر علامہ عبداللہ درس بن مولانا خیر محمددرس بن مولانا عبدالرحیم درس۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 5/ذوالحج 1322ھ،مطابق 9/فروری 1905ء  بروز جمعرات ،صدرکراچی ...

پیر محمد ہاشم جان سر ہندی

پیر محمد ہاشم جان سر ہندی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسم گرامی: پیر محمد ہاشم جان سرہندی۔لقب: شیخ المشائخ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:پیر محمد ہاشم جان سرہندی بن شیخِ طریقت حضرت خواجہ محمد حسن جان سرہندی بن خواجہ عبد الرحمن بن خواجہ عبدالقیوم بن شاہ فضل اللہ سرہندی بن شاہ غلام نبی۔سلسلہ نسب  تیرہویں پشت میں حضرت مجدد الف ثانی سے ملتا ہے۔(علیہم الرحمۃ والرضوان)۔(سندھ کے صوفیاء نقشبند:152) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت ماہ ذیقد1322ھ،مط...

حضرت یادگار سلف مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی

حضرت یادگارِ سلف مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی، راولپنڈی علیہ الرحمۃ  صیغمِ اسلام حضرت مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی  بن حضرت مولانا شاہ محمد حبیب اللہ قادری رضوی ۱۴؍شوال المکرم ۱۳۲۷ھ/ ۲۹؍اکتوبر ۱۹۰۹ء بروز جمعۃ المبارک میرٹھ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مکرم، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ کے خلیفہ مجاز تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ امداد الاسلام اور مدرسہ قومیہ عربیہ میرٹھ (ہ...

حضرت پیر طریقت مولانا حامد علی خان نقشبندی

حضرت پیر طریقت مولانا حامد علی خان نقشبندی، ملتان علیہ الرحمۃ  ملتان کے بے تاج بادشاہ پیرِ طریقت حضرت مولانا حامد علی خان نقشبندی بن مولانا شیدا علی خان ۱۳۲۴ھ/ ۱۹۰۶ء میں رام پور، یوپی (ہندوستان) کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے علومِ اسلامیہ کی تمام کتب متداولہ (اوّل سے آخر تک) مدرسہ عالیہ رام پور میں پڑھ کر ۱۹۳۰ء میں سندِ فراغت حاصل کی۔ حدیث کے امتحان میں آپ نے دارالعلوم میں اوّل پوزیشن حاصل کی۔ مدرسہ عالیہ رام پور کو یہ خصو...

حضرت علامہ سید محمود احمد رضوی لاہور

حضرت علامہ سید محمود احمد رضوی لاہور علیہ الرحمۃ ماہرِ علوم عقلیہ و نقلیہ حضرت علامہ سیّد محمود احمد رضوی بن مفتی اعظم پاکستان علامہ ابو البرکات سیّد احمد بن امام المحدّثین حضرت علامہ ابو محمد سیّد دیدار علی شاہ ( م ۲۲؍ رجب المرجب، ۲۰؍ اکتوبر ۱۳۵۴ھ / ۱۹۳۵ء) بن سیّد نجف علی، ۱۳۴۳ھ / ۱۹۲۴ء میں آگرہ (ہند) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام موسیٰ کاظم رضا تک پہنچتا ہے۔ آپ کے آباؤ اجداد مشہد سے ہندوستان آئے اور اَلور میں قیام پذیر ہوگئے۔ آپ کا خ...

رئیس الفضلاء حضرت علامہ مولانا عبدالکریم درس

رئیس الفضلاء حضرت علامہ مولانا عبدالکریم درس رحمۃ اللہ علیہ    نام ونسب: اسم گرامی:حضرت علامہ مولانا عبد الکریم درس علیہ الرحمہ۔لقب:رئیس الفضلاء۔تخلص: درس۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ عبدالکریم درس بن شیخ التفسیر علامہ عبداللہ درس بن مولانا خیر محمددرس بن مولانا عبدالرحیم درس۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت  1276ھ،مطابق 1860ء کوکراچی میں ہوئی۔ تحصیل ِ علم:ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم  شیخ ا...

مولانا عبدالصمد مقتدری

مولانا عبدالصمد مقتدری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مولانا عبدالصمد۔لقب:مقتدری۔والد کااسم گرامی:مولانا غلام حامد۔آپ کاتعلق بدایوں کےمشہورخاندان حمیدی سےتعلق ہے۔ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت "بدایوں شریف "میں ہوئی۔ تحصیل علم: مدرسہ عالیہ قادریہ دارالعلوم شمس العلوم بدایوں میں مولانا محب احمد قادری، مولانا مفتی حافظ بخش بدایونی و دیگر اساتذہ سے علوم متداولہ میں فراغت حاصل کرنے کے بعد الہ آبا دیونیوسٹی سے "مولوی فاضل" کی ڈگری حاصل کی۔ بیعت...