(سیّدہ )قیلہ( رضی اللہ عنہا)
قیلہ خزاعیہ،یہ خاتون ام سباع بن عبدالعزیٰ بن عمرو بن نضلہ بن عباس بن سلیمان خزاعیہ از خلفائے بنو زہرہ ہیں،لیکن یہ مشکوک ہے،ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔ ...
قیلہ خزاعیہ،یہ خاتون ام سباع بن عبدالعزیٰ بن عمرو بن نضلہ بن عباس بن سلیمان خزاعیہ از خلفائے بنو زہرہ ہیں،لیکن یہ مشکوک ہے،ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔ ...
قرۃ العین دختر عبادہ بن فضلہ بن مالک بن عجلان انصاریہ از بنوعوف بن خزرج،یہ خاتون عبادہ بن صامت کی والدہ تھیں۔ ...
رفاعہ دختر ثابت بن فاکہہ بن ثعلبہ انصاریہ از بنو خطمہ،بقول ابن حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی۔ ...
رائطہ دختر عبداللہ،ابن مسعود کی زوجہ تھیں،ایک حدیث میں ریطہ ہے،آگے ہم پھر ان کا ذکر کریں گے، ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...
رائطہ دختر حبان بن عمیر بن ثامرہ از بنو ہوازن،حضورِ اکرم نے یہ خاتون حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو ہبہ کردی تھی، کہ انہیں کچھ حِصّہ قرآن پڑھا دیں،ابوجعفر بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی۔ ...
رائطہ دخترثابت بن فاکہہ بن ثعلب انصاریہ از بنو خطمہ،بقول ابن حبیب حضور اکرم سے بیعت کی۔ ...
رائطہ دختر سفیان بن حارث خزاعیہ،جو قدامہ بن مظعون کی بیوی تھیں،ان سے ان کی بیٹی عائشہ نے روایت کی،کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ تھیں،جب خواتین نے آپ سے بیعت کی،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ ...
رمیثہ دختر حکیم،لیث بن سعد نے یزید بن ابوحبیب سے ان کی ایک حدیث روایت کی،جو اس خاتون نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کی،لیکن ان کی وہ حدیث مرسل ہے،کیونکہ یہ خاتون تابعیہ ہیں اور بقولِ ابو موسیٰ انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی ہے۔ ...
رملہ دختر عبداللہ بن ابی سلول انصاریہ،از بنوحبلی،ان کا والد راس المنافقین تھا،بہ قول ابن حبیب اس خاتون نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
قتیلہ دختر قیس بن معدی کرب کندیہ جو اشعث بن قیس کی ہمشیرہ تھیں،ایک روایت میں قتیلہ مذکور ہے،مگر پہلی روایت درست ہے۔ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اس خاتون سے دسویں سالِ ہجری میں نکاح کیا ،پھر بیمار ہو گئے اور وفات پاگئے،لیکن بعد از نکاح یہ خاتون حضورِ اکرم کے پاس آئیں اور نہ آپ نے انہیں دیکھا ایک روایت میں ہے کہ حضورِ اکرم نے ان سے وفات سے ایک ماہ پیشتر نکاح کیا،ایک روایت میں ہے کہ حضور نے اختیار دیا تھا،اگروہ آپ ک...