ابو الفرح شیخ محمد یوسف طرطوسی
نام ونسب: کنیت: ابو الفرح۔ اسم گرامی: شیخ محمد یوسف۔لقب: راحت المسلمین۔والد کااسم گرامی: شیخ عبدا للہ طرطوسی ۔ شام کے خوب صورت شہر ’’طرطوس‘‘ کی نسبت سے’’طرطوسی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تحصیلِ علم: آپمروجہ علوم اسلامی کے ماہر کامل اور فاضل متبحر تھے۔علم الاخلاق اور تصوف میں امام تھے۔ بیعت وخلافت: حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور مجاہدات و سلوک کے بعد خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ حضرت ...