ضیائی آرٹیکل  

بشریت مصطفیٰ کے حوالے سے تفسیرات امام احمد رضا کا تقابلی مطالعہ

بشریت مصطفیٰ کے حوالے سے تفسیرات امام احمد رضا کا تقابلی مطالعہ مولانامحمدعبدالعلیم رضوی میرا موضوع بشریت مصطفیٰ کے حوالے سے امام احمد رضا اور دیگر مفسرین کی تفسیرات کا تقابلی مطالعہ ہے۔ اس سلسلہ میں پہلے آیت کریمہ پھر دیگر مترجمین ومفسرین کی تفسیرات اور آخر میں امام احمد رضا کی تفسیرات پیش کی جارہی ہیں قارئین اس سے بخوبی اندازہ لگا لیں گےان تمام مفسرین میں امام احمد رضا کا مقام و مرتبہ کتنا بلند و برتر اور ان کی تفسیر معتمد تفاسیر سے کتنا قر...

آیت مغفرتِ ذنب کاعلمی جائزہ

آیت مغفرتِ ذنب کاعلمی جائزہ علامہ مفتی سیدشاہ حُسین گردیزی مدظلہ العالی مولاناغلام رسول سعیدی نے مسئلہ ‘‘ذنب’’پراپنی چندسالہ تحقیق کا خلاصہ پیش کرتے ہوئے لکھاہے کہ: سورہ فتح کی اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے نبیﷺ کی اگلی اور پچھلی کلی مغفرت کاقطعی اعلان کردیاہے۔قرآن مجیدمیں حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کے علاوہ کسی اور نبی، رسول یا کسی بھی شخص کی کلی مغفرت کااعلان نہیں کیاگیااورآپ کے سوا کسی کی بھی کلی مغفرت قطعیت کے ساتھ ثابت نہیں ...

بیسویں صدی پر کنزالایمان کے فکری اثرات

بیسویں صدی پر کنزالایمان کے فکری اثرات الیاس اعظمی انیسویں صدی کے دوسرے عشرے سے شروع ہونے والا دور برصغیر کے اندر مسلم معاشرے میں مذہبی و اعتقادی تفرق کی شروعات کازمانہ ہے، آگے جاکر جس کی کوکھ سے بڑے بڑے فتنوں نے جنم لیا ہے۔ یہی وہ دورہے جس میں بدعقیدگی اور غلط فکری کی کالی گھٹائیں نجد کی طرف سے برصغیر کا رخ کرتی ہیں اور آہستہ آہستہ پورے ہندوستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں یوں مسلم معاشرہ اس کی تاریکیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ دوسری طرف برطانوی ایس...

ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت

ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت مولانامحمدعبدالمبین نعمانی قادری ادہرچندسالوں سے تصنیفات اعلیٰ حضرت کی اشاعت کا جوکام وسیع پیمانے پر ہوا ہے وہ بڑا ہی خوش آئنداور مسرت بخش ہے۔میراخیال ہے کہ اب اعلی حضرت کی اکثر تصانیف زیور طبع سے آراستہ ہوچکی ہیں۔البتہ حواشی وتعلیقات میں اکثرابھی منتظرطبع ہیں۔بہت سی تصانیف سےمتعدد ایڈیشن اور بعض کے تراجم بھی دوسری زبانوں میں طبع ہوچکے ہیں جس کا جائزہ لیاجاناچاہیے۔البتہ سب سے زیادہ جس کی...

ترجمہ قرآن کی شرائط

ترجمہ قرآن کی شرائط اشرف جہانگیر اعلیٰ حضرت امام اہل سنت عاشق ماہِ رسالت الشاہ امام احمدرضاخان بریلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ علوم و فنون کے بحرذخارتھے۔آپ نے ہرعلم و فن پر کتب و رسائل تحریر فرمائےجن کو پڑھ کرعقل چکرانے لگتی ہے کہ اس خشک اور تنگ موضوع پرآپ علیہ الرحمتہ نے اتنا کیسے لکھ لیا۔اورپھراس کے ساتھ ہی ذہن میں دوسراسوال یہ اُٹھتاہے کہ اگرہم بھی ایسا لکھناچاہیں توکیسے لکھیں۔تویہ بھی حیرت فزابات ہے کہ اس دوسرے سوال کاجواب بھی ہمیں اعلیٰ حضرت...

گیارہویں شریف کیا ہے؟

گیارہویں شریف: اسی مہینہ مبارک میں سیدنا غوث الثقلین الشیخ محی الدین ابو محمد عبدالقادر الحسنی و الحسینی الجیلانی الحنبلی المعروف پیرانِ پیر، پیر دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کا وصال مبارک ہوا۔ بعض نے نویں، بعض نے سترہویں اور بعض نے گیارہویں ربیع الآخر کو وصال شریف بتایا ہے۔ محقق علی الاطلاق حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں: ’’وَقَدِ اشْتَہَرَ فِیْ دِیَارِ نَا ہٰذَا الْیَوْمُ الْحَادِیْ عَشَرَ وَہُوَ الْمُتَ...

ملفوظات غوث اعظم رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ

اﷲ کے نیک بندوں سے محبت کرنا یقیناًاﷲ تبارک و تعالیٰ کو محبوب ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ (پارہ ۱۱، سورۂ توبہ، آیت ۱۱۹) اس آیت میں اﷲ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو اپنے سے ڈرنے اور صادقین کے ساتھ ہونے کا حکم فرمایا ہے تاکہ لوگ ان کی صحبت میں رہ کر خود بھی سچے راستے پر گامزن رہیں۔ اﷲ تعالیٰ کے نیک بندوں میں سے ایک بندے سرکار بغداد حضور غوث پاک سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اﷲ تعالیٰ ...

مقام اہل بیت قرآن سے

مقام اہل بیت قرآن سے یہاں ہم وہ آیات اور تشریح نقل کررہے ہیں جن کو شیخ الحدیث والتفسیر، بیہقی وقت، محققِ عصر، مناظر اسلام، حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منظور احمد فیضی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے رسالہ : القول السدید فی محاسن الشھید وذما ئم یزید میں نقل کیا۔ اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللہُ لِیُـذْہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجْسَ اَہۡلَ الْبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیۡرًا [1] کنزالایمان: اللہ تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھر والو کہ تم سے ہر ناپاکی کو دور فرماد...

شام کا لہو

 شام کا لہو     تحریر:  محمد اسمٰعیل بدایونی لہو کی بوند بوند   دلِ مسلم پر دستک دینا بند کر چکی ہے ۔۔۔ آہ  وبکا اور سسکیوں  کو سننے سے قاصر سماعت ۔۔۔ تماش بین نگاہیں  ۔۔۔ افسوس  کرتے لب،دکھ سے سرجھکاتے اور دنیا  کے دھندوں میں گم ہوتے وجود۔۔۔ میرے سامنے سجے میرے لاشے۔۔۔ میرے  بچوں کے آنسوؤں سے تر چہرے۔۔۔ ان کے جسم سے ٹپکتا لہو ۔۔۔میری بہنوں کی چیخیں۔۔۔ میری مائیں۔۔۔ میرے ب...

وقت کے قدردان

وقت کے قدردان اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنے بندوں پر کثیر  نعمتیں نازل فرمائیں، جن کا شمار و احاطہ نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی تیسری طاقت و قوت  نہ اس کا شمار کر سکتی ہے اور نہ ہی اس کی حقیقت کا ادراک کر سکتی ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کی یہ بے شمار  نعمتیں مسلسل اس کے بندوں کو حاصل ہوتی رہتی ہیں۔ قرآنِ کریم میں ارشادِ ربّانی ہے: وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعْمَتَ اللہِ لَاتُحْصُوۡہَا ؕ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَظَلُوۡمٌ کَفَّارٌ﴿٪۳۴﴾  (سورۂ ابراہی...