ضیائی آرٹیکل  

قرآن پرظلم کا ناقدانہ جائزہ

‘‘قرآن پرظلم’’ کا ناقدانہ جائزہ تاج الشریعہ حضرت علامہ شاہ اختر رضا خاں ازہری، دام ظلہ اپنی کتاب کے مقدمہ میں (فاضل مقالہ نگار جناب امام علی قاسمی رائے پوری نے) اس مختصر تمہید کے بعد کہ ‘‘ہرمسلمان کا عقیدہ ہے کہ دنیا میں سکون و راحت اور آخرت میں نجات و مغفرت حاصل کرنے کا ذریعہ اس دین کی پیروی ہے جسے اللہ کے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ نے پیش فرمایا’’ قاسمی صاحب یوں شعلہ افشانی کرتے ہیں‘‘اس ...

کنزالایمان اورتفہیم القرآن

کنزالایمان اورتفہیم القرآن:تجزیاتی مطالعہ علامہ مولانامحمدصدیق ہزاروی سعیدی ازہری قرآن مجیدواحدکتاب ہےجس کی تلاوت باعث اجروثواب اوراس پرعمل رفعت وسرفرازی کااہم زینہ ہےیہ کتاب جسمانی اورروحانی بیماریوں سےشفاکااہم ذریعہ بھی ہے۔اورطہارت و تزکیہ کےحصول کی ضمانت بھی۔الہامی کتب کی یہ آخری سوغات کتاب ہدایت ہےاورتقدیس خداوندی ناموس رسالت اور احترام مسلم کی حفاظت کاسامان بھی۔قرآن مجیدکانزول اس زبان میں ہواجواس کےپہلےمخاطبین اوراس رسول معظمﷺکی زبان فیض ت...

چڑیاکی تین نصیحتیں (حکایت رومی)

چڑیاکی تین نصیحتیں (حکایت رومی) ایک شخص نے چڑیاپکڑنے کے لئے جال بچھایا۔ اتفاق سے ایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا۔ چڑیانے اس سے کہا: اے انسان! تم نے کئی ہرن، بکرے اورمرغ وغیرہ کھائے ہیں ، ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیاحقیقت! ذراسا گوشت میرے جسم میں ہے اس سے تمہارا کیابنے گا؟ تمہارا تو پیٹ بھی نہیں بھرے گا۔ لیکن اگرتم مجھے آزادکردوتو میں تمہیں تین نصیحتیں کروں گی جن پرعمل کرنا تمہارے لئے بہت مفید ہوگا۔ ان میں سے ایک نصیحت تومیں اب...

تعلیمات غوث الاعظم

تحریر: حضرت علامہ محمد  رمضان تونسوی محبوب سبحانی غوث الاعظم سید نا شیخ عبدالقادر جیلانی ﷫ان عظیم شخصیات  میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی سنہری  تعلیمات  کی بدولت اسلام کی آفاقی تعلیم کو زندہ و جاوید کردیا۔ آپ کی تعلیمات نے عالم اسلام کے مرکز بغداد میں ٹوٹ پھوٹ کے شکار معاشرے کو حیات نو کا مژدہ سنا کر مسلم امہ کے نحیف و ناتواں بدن میں نئی روح پھونک دی تھی۔ اس وقت سے آج تک آپ کی تعلیمات امت مسلمہ کو روحانی غذا فراہم کررہی ہیں۔ عص...

جب غیر اللہ کی قسم کھائی

از: تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری دامت برکاتہم العالیہ تخریج: عبید الرضا مولانہ محمد عابد قریشی علامت قیامت میں سرکارعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے یہ بھی بتایاکہ لوگ غیر اللہ کی قسم کھائیں گے اور غیر اللہ کی قسم کھانا شرعاً ممنوع ہے۔ حدیث شریف میں ہے: ’’من حلف بغیر اللہ فقد اشرک‘‘[1] یعنی جوغیر اللہ قسم کھائے وہ مشرک ہے ۔ یعنی حقیقتاً مشرک ہے اگر غیر اللہ کی وہ تعظیم مراد لے جو اللہ کے لئے خاص ہے ، اسی ...

امام احمد رضا اور تحقیق زلزلہ

امام احمد رضا   اور تحقیق زلزلہ از:پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری اس سے قبل کے مسلم سائنسدان امام احمد رضا  قادری بریلوی  (م۱۳۴۰ھ /۱۹۲۱ء) علیہ الرحمہ کا زلزلہ سے متعلق مؤقف پیش کروں  یہ ضروری  سمجھتا ہو ں کہ پہلے اختصار کے ساتھ زلزلہ سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کروں تاکہ  مطالعہ کرنے والے قارئین  حضرات یہ جان سکیں کہ برصغیر  پاک و ہند کا یہ عظیم سائنسدان علم کے ہر گوشہ سے  بھرپور واقفیت رکھتا ت...

امام احمد رضا اور نظریہ صوت و صدا

 امام احمد رضا اور نظریہ صوت و صدا  ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی   آج اہل ِ مغرب کو جس سائنسی  اور ریاضیاتی علوم پر ناز ہے وہ مسلمانوں ہی کی دین ہیں ۔لیکن جب رفتہ رفتہ مسلمان اپنے دین اور علم دین  سے دور ہوتے گئے تو  دنیوی علم بھی     ان کے ہاتھو ں سے نکلتے چلے گئے  مگر ہر دور میں ایسے مسلم علماء و حکماء جنم لیتے رہے  جنہوں نے عقلی علام و فنون میں اپنے کمال کا اظہار کر کے  اہلِ مغرب کو ...

سائنسی ایجادات اور عقائد اہلسنت کی حقانیت

   *پہلی قسط*            سائنسی ایجادات اور عقائد اہلسنت کی حقانیت ملک غلام مصطفی: رسال اللہ ﷺ کے متعلق صحابہ کرام  ﷦ سے لیکر آج تک مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہو کہ: ۱۔ اللہ تعالیٰ عالم الغیب ہے اور  اللہ تعالیٰ نے کائنات میں سب سے بڑھ کر علوم و معارف اپنے رسول معظمﷺ کو عطا فرمائے ہیں علم چاہے سائنسی ہو جغرافیائی، معاشی ہو یا معاشرتی، مذہبی ہو یا سیاسی حتی کہ علم زمینی ہو ی...

امام احمد رضا اور علم حجریات(petrology)

امام احمد رضا﷥ اور علم حجریات(petrology)   از: پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥کو علم حجریات (petrology)پر بھی دیگر علوم کی طرح بھر پور دسترس حاصل تھی اس سلسلے میں مسئلہ تیمم ّ بیان کرتے ہوئے آپ نے کئی ضمنی رسائل تحریر کئے  جو علم و تحقیق کا انمول خزانہ ہے۔ امام احمد رضا خان  قادری بریلوی﷥ نے اس سلسلے میں ایک رسالہ  بعنوان المطر السعید علی بنت جنس الصعید(۱۳۳۵ھ) تحریر فرمایا تھا ۔ اس رسالے&n...

امام احمد رضا کے سائنسی نظریات

 امام احمد رضا کے سائنسی نظریات ’’ اگر میں یہ کہو کہ امام احمد رضا  ماضی قریب کے ایک  ایسے سائنسدان کا نام ہے جس کی سائنسی تحقیقات اور تحریریں ماضی اور حال کے تمام سائنس دانوں کے لئے ایک چیلنج ہے تو شاید لوگ مجھے غلط تصور کریں گے ، لیکن حقیقت کا انکار کسی کے بس کی بات نہیں ، چاہے وہ کھلی ہو یا چھپی‘‘ مولانا فیضان المصطفیٰ مصباحی:  رواں صدی کے اوائل میں ہندوستان  کی سر زمین پر علم  و حکمت کی...