پسندیدہ مضامین  

امام احمد رضا اور تحقیق مرجان(coral)

امام احمد رضا  اور تحقیق مرجان(coral) از: پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمد رضا خان محمدی سنی حنفی قادری برکاتی محدث بریلوی (م۱۳۴۰ء/۱۹۲۱ء) ابن مولانا مفتی محمد نقی  علی خان قادری برکاتی بریلوی (م،۱۲۹۷/۱۸۸۰) بیسوی صدی عیسوی کے عالم اسلام کی عبقری اور ماہر جملہ علوم و فنون  عظیم ہستی تھی اور اگر تمام  اہل ِ علم و فن بنظر انصاف غیر جانبدارانہ  فیصلہ  کریں  تو پوری صدی میں  انہیں صرف امام احمد رضا ...

رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق

رضا میڈیکل ضابطہ اخلاق تحریر  :  پروفیسر دلاور خان ڈاکٹروں کی اکثریت شریف، فرض شناس، دیانتدار،اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھنے والے ما ہرین پر مشتمل ہے۔ لیکن اس حقیقت سے بھی کسی طرح صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔ جو طبی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیرنے پر فخر محسوس کرتے ہوئے جھوٹے سر ٹیفکٹ ، نشہ آور انجکشن کا فروغ، ادویات اور طبّی مصنوعات پر ذیادہ سے ذیادہ کمیشن حاصل کرنے کی تڑپ ، سرکاری ہسپتال میں ملازم ہونے کے باوجود ذیادہ فیس کی لالچ میں نجی کل...

امام احمد رضا اور پانی کی رنگت

امام احمد رضا  اور پانی کی رنگت ( پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری)  امام احمد رضا خان بریلوی ﷥ مفسر،  محدث،،فقہیہ، مفتی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم سائنسدان بھی ہیں ۔ آپ کو سائنس کے تمام علوم و فنون میں کمال مہارت حاصل ہے ۔ آپ ہر علم و فن پر اس طرح بحث کرتے ہیں کہ جیسے برسوں سے اس علم کی تحقیق میں مصروف ہیں ۔ بحث کے وقت تحقیق کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں ۔ آپ  ما قبل زمانہ  کی تمام تحقیق کو پہلے یکجا  کرتے ہیں ۔&n...

امام احمد رضا خاں ایک موسوعاتی سائنسداں

امام احمد رضا خاں ایک موسوعاتی سائنسداں پروفیسر جمیل قلندر قرآن حکیم نے انسانی ذات، خارجی کائنات اور خالقِ کائنات سے متعلق ایک نئے اسلوب بیان اور اندازِ فکر کی داغ بیل ڈالی، جسے آج کل کی اصطلاح میں Holisticیا inter disciplinary approach  کہتے ہیں ۔ اس کی رو سے بزم ہستی کی مختلف اور متنوع اشیاء کو علحیدہ علحیدہ دیکھنے کے بجائے ان کو ایک دوسرے کے مشترکہ تناظر میں دیکھتے ہیں قرآن حکیم کے بعد دو شخصیتیں قابلِ ذکر اور لائق توجہ ہیں۔ جہنوں نے خ...

مجّدد ملّت امام احمد رضا بحیشیت سا ٔنسداں حکیم اور فلسفی

سید ریاست علی قادری بریلوی مجّدد ملّت امام  احمد  رضا بحیشیت سا ٔنسداں حکیم اور فلسفی علم و سأنس پر مسلمانوں نے جو احسانات کئے ہیں اور جس طرح شمع علم کو روشن رکھنے کی کوشش کی ہے اس کا اندازہ علم اور سأنس کی ان بے شمار کتابوں سے لگایا جا سکتا ہےجو انھوں نے ورثے میں چھوڑی ہیں علوم و فنون کا کویٔ ایسا شعبہ نہیں جس میں مسلمان سأنسدانوں اور عالموں نے کویٔ نہ کویٔ یادگار تصنیف نہ چھوری ہو۔ سائنسی علوم پر تو  مسلمان عالموں اور سائن...

جدید سائنس کے غیر اسلامی نظریات

جدید سائنس کے غیر اسلامی نظریات اور مولانا احمد رضا خاں کے ذریعے ان کا ردِ بلیغ از: ڈاکٹر رضاء الرحمٰن عا کف سنبھلی      * سائنسی علوم بالخصوص جدید سائنس میں بھی مولانا احمد رضا خا ں نے عظیم الشان کارہائے نمایا ں انجام دئیے  ہیں اور اس فن میں بھی مولانا موصوف کا  معیار تحقیق نہایت بلند ہے۔اس سلسلے میں تو مول    انا نے متعدد تصانیف لکھیں۔نظریات قائم کئیے اور دیگر کتابوں میں بھی مناسب مقامات پر س...

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت

کنزالایمان اورعقیدۂ الوہیت ورسالت پروفیسرسیداسد محمودکاظمی قرآن عظیم کتاب مبین ہے[۱]ہرشےکاواضح بیان ہے[۲]ہرخشک و ترکی جامع[۳] اور ہر چھوٹی بڑی چیزکو سمیٹےہوئے ہے[۴]عالمین کے لیے نصیحت ہے[۵]مکمل کتاب ہے[۶] ان خصوصیات کے ساتھ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ خالق و مالک کا بےمثل و مثیل کلام ہے۔ قرآن عظیم کے کتاب اللہ ہونے کی کیادلیل ہے؟ ملاحظہ فرمائیےقرآن نے اتنے مشکل سوال کے جواب کیلیےنہ تو منطقیانہ وفلسفیانہ اصطلاحات کا استعمال کیا ہے اور نہ کوئی اد...

کنزالایمان اورشانِ الوہیت

کنزالایمان اورشانِ الوہیت تحریر:پروفیسرمحمداسلم پرویز انسان جب روشن خیالی زعم میں مبتلاہوکرہمہ جہتی مساوات کا پرستار ہوجاتاہے تو اسے نبی اور پیغمبربھی ہمہ جہتی مساوات کے نظریہ کے تحت اپنے جیسے عیب دارنظرآنے شروع ہوجاتے ہیں وہ ظاہر پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہل دل کے جذبات کو مجروح کررہاہوتاہے پھرایسی ہی رومیں بہہ کر بندے کا اپنے خداسے تعلق بھی کم سے کم تر اور کمزورترہوتاچلاجاتاہے۔ ایسے عالم میں انسان کو یہ خیال بھی آناشروع ہوجاتے ہے کہ اللہ تعا...

کنزالایمان اورتقدیس الوہیت

کنزالایمان اورتقدیس الوہیت مولانامحمدقمرالزماں مصباحی مظفر پوری اعلیٰ حضرت مجدداعظم امام احمدرضا قادری قدس سرہ کا ترجمہ قرآن‘‘کنزالایمان’’ تراجم کی دنیامیں نہایت معتبراور اپنی نظیرآپ ہے۔لسانی وقار، ادب کی نزاکت زبان کی چاشنی، روزمرہ کے الفاظ، اسلوب بیان کی لطافت اور اردومحاوروں کے استعمال کے ساتھ جو سب سے بڑی خوبی ہے وہ یہ کہ شان الوہیت کی پاسداری ہرجگہ اپنی بہار دکھارہی ہے جس سے دوسرے مترجمین کادامن تقریباخالی ہے۔مولانا...