مئے حب نبی
مئے حُبِّ نبیﷺ سے جس کا دل سرشار ہو جائے
وہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائے
...
مئے حُبِّ نبیﷺ سے جس کا دل سرشار ہو جائے
وہ دانائے حقیقت، واقفِ اسرار ہو جائے
...
وہ یوں تشریف لائے ہم گنہ گاروں کے جھرمٹ میں
مسیحا جیسے آجاتا ہے بیماروں کے جھرمٹ میں
...
رکتا نہیں ہرگز وہ اِدھر باغِ ارم سے
وابستہ ہو جو آپﷺ کے دامانِ کرم سے
...
طرب انگیز ہے راحت فزا ہے کیف ساماں ہے
یہ کوئی گلستاں ہے یا مدینے کا بیاباں ہے
...
یادِ سرکارِ طیبہﷺ جو آئی
مل گئی دل کو غم سے رہائی
...
تابِ مرآتِ سحر گردِ بیابانِ عرب
غازۂ روئے قمر دودِ چراغانِ عرب
...راہِ طیبہ میں بے قراروں کو یاد آئیں قدم قدم سجدے
ہر نفس میں مہک ورُود کی ہو جگمگائیں قدم قدم سجدے
...
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
...
چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کر
بہار لوٹیں گے ہم کرم کی دلوں کو دامن بنا بنا کر
...
رشتے تمام توڑ کے سارے جہاں سے ہم
وابستہ ہوگئے ترے آستاں سے ہم
...