نعت  

سیرتِ پاک تفسیر قرآن ہے

ذِکرِ خیر البشر کو عاَم کریں
روحِ غمگین کو شاد کام کریں
نام ان کا سجَا کے ہونٹوں پر
روشن اپنا جہاں میں نام کریں

سیرتِ پاک تفسیر قرآن ہے میرے پیارے محمد کی کیا شان ہے

ان کی پہچان اللہ کی پہچان ہے میرے پیارے محمد کی کیا شان ہے

 

...

غم ِ دنیا سے فارغ زندگی محسوس ہوتی ہے

نور افشاں ہے مرا دیدۂ تر تو دیکھو
ظُلمتُوں میں بھی نمایاں ہے سحر تو دیکھو
ان کی الفت ہے تو سب کچھ ہے مرے دامن میں
کتنا پیارا ہے مرا زاد ِ سفر تو دیکھو

غم ِ دنیا سے فارغ زندگی محسوس ہوتی ہے

محمد کی یہ بندہ پروری محسوس ہوتی ہے

 

...

اگر حُب نبی کے جام چھلکائے نہیں جاتے

کتنی محبوب خدا نے تجھے صورت بخشی
جو ہے قرآن ہی قرآن وہ سیرت بخشی
انبیاء حشر میں ڈھونڈیں گے سہارا تیرا
میرے آقا تجھے اللہ نے وہ عزت بخشی

 

اگر حُب نبی کے جام چھلکائے نہیں جاتے

تو یہ آثار رحمت کے کہیں پائے نہیں جاتے

 

...