بے نیاز ِ دو جہاں ہوں آپ کا ہونے کے بعد
بے نیاز ِ دو جہاں ہوں آپ کا ہونے کے بعد
ٹھو کروں میں آگئی شاہی گدا ہونے کےبعد
...
بے نیاز ِ دو جہاں ہوں آپ کا ہونے کے بعد
ٹھو کروں میں آگئی شاہی گدا ہونے کےبعد
...
دل جھوم اٹھا اور چلنے لگی رحمت کی ہوا سُبحان اللہ
مائل بہ کرم وہ آہی گئے جب یاد کیا سُبحان اللہ
...
جبینِ شوق ان کے آستانے پر جھکی ہوگی
وہ دن آئے گا تکمیل ِ مذاق ِ بندگی ہوگی
...
یہ آرزو نہیں کہ مجھے سیم ورز ملے
سب کچھ ہی وار دوں جو ترا سنگِ در ملے
...
ہر تڑپ دل کی وجہ سکوں ہے ہر خلش زندگی کا سہارا
تم نے دیکھی نہیں ہے تو دیکھ آنسووں سے خوشی آشکار
...
ملا ہے عشق محمد سے یہ وقار مجھے
کہ اب گدا نظر آتے ہیں شہر یار مجھے
...
ہر غم سے رہائی پاتے ہیں آغوش ِکرم میں پلتے ہیں
اے رہبر ِ کامل صلی علیٰ جو تیرے سہارے چلتے ہیں
...
جس طرف ان کی نظر ہو جائے گی
رحمت حق بھی ادھر ہو جائے گی
...
اتنے اوصاف ہیں محمدﷺ کے
کر نہ پائیں اگر شمار کریں
...
ہر اک جلوہ ہے پنہاں ہمارے سینے میں
مدینہ دل میں ہے سرکار ہیں مدینے میں
...