یہ عشق نبی اللہ و غنی
یہ عشق نبی اللہ و غنی جب زیست کا عنواں ہوتا ہے
آنکھوں میں بہاریں رہتی ہیں دل خلد بد اماں ہوتا ہے
...
یہ عشق نبی اللہ و غنی جب زیست کا عنواں ہوتا ہے
آنکھوں میں بہاریں رہتی ہیں دل خلد بد اماں ہوتا ہے
...
عطا کرتی ہے شان ماؤرائی یارَسول اللہ
تمہارے آستانے کی گدائی یا رَسول اللہ
...
ہر عیاں میں ہیں نہاںسیّدِ مکی مدنی
ہر نہاں سے ہیں عیاں سیّد مکی مدنی
...
دل میرا یہ کہتا ہے محبوب خدا کہیئے
ایماں کا تقاضا ہے کچھ اس سے سوا کہیئے
...
آزردہ آب دیدہ ہوں میں اُن کی چاہ میں
اِک رنگ ِ حُسن ہے مرے حالِ تباہ میں
...
جو خوش نصیب مدینے بلائے جاتے ہیں
نجات کے انہیں مژدے سنائے جاتے ہیں
...
مقصودِ زندگی ہے اِطاعت رسول کی
معراج ِ بندگی ہے محبت رسول کی
...
خود خدا کا پیار ہم کو مل گیا
سید ابرار ہم کو مل گیا
...
حُسن ِ رسول پاک کی تنویر دیکھئے
اللہ کے جمال کی تصویر دیکھئے
...
اوّلیں آخریں ترے صدقے
خاتم المرسلین ترے صدقے
...