بیان کس مند سے ہو جو رتبہ اصحاب حضرت سے
بیان کس مند سے ہو جو رتبہ اصحاب حضرت سے
کہ ان میں واسطے ہر ہر بشر کی کیا شرافت ہے
...
بیان کس مند سے ہو جو رتبہ اصحاب حضرت سے
کہ ان میں واسطے ہر ہر بشر کی کیا شرافت ہے
...
محبت جس کو ہے آل عبا سے
اسی الفت ہے ختم الانبیا سے
...
رسول اللہ ﷺ کی ہم کو شفاعت کا وسیلہ ہے
شفاعت کا وسیلہ اور رحمت کا وسیلہ ہے
...
درود رحمت صلواۃ حضرت پر پڑھا کیجئے
جناب مصطفی پر راتدن صل علی کیجئے
...
آب وصف ساقی کوثر سے شیرین کام ہے
ماہئی کوثر زبان مدح خواں کا نام ہے
...
سنوں کی دیکھ کر حالت صحابہ سر بسر روئے
تمامی حاضران مجلس خیر البشر ہے
...
مدیح شاہِ شاہان ہے مرادیوان اے کافی
فروغ نور ایمان ہے مرادیوان اے کافی
...
بھر تحصیل شرف صبح و مسایہاں آنا
شوق سے پڑھتے ہوئے صل علی یہاں آنا
...
حبذا ذاتِ تواے صاحب لولاک نبیﷺ
بطفیلت ہم خلق شرقی وغربی
...
کس شان سے دو جہاں کے سر
پہنے ہوئے حسلہ منور
...