قدم قدم سجدے  

جذبہءِ عشقِ سرکار کام آگیا

نبی کے نام پہ سوجاں سے جو قربان ہوتے ہیں
خدا شاہد وہی تو صاحب ِ ایمان ہوتے ہیں
جو ان کے ذِکر کی محفل سجاتے ہیں محبت سے
رسول اللہ ان کے گھر میں خود مہمان ہوتے ہیں

جذبہءِ عشقِ سرکار کام آگیا ان کا احسان ہے حاضری ہوگئی

بے طلب دامن ِ آرزو بھر گیا پوری ہر ایک اپنی خوشی ہوگئی

 

...