قدم قدم سجدے  

کہاں جھکی ہے جبین نیاز کیا کہنا

مدینے تک نہیں محدود رحمتیں ان کی
کرم یہاں بھی ہیں ان کے کرم وہاں بھی ہیں
جہاں پہ دوسرا نقشِ قدم نہیں کوئی
میرے حضور کے نقش قدم وہاں بھی ہیں

کہاں جھکی ہے جبین نیاز کیا کہنا

رہا نہ کوئی بھی اب راز راز کیا کہنا

 

...