نقشہ تری گلی کا ہماری نظر میں ہے
نقشہ تری گلی کا ہماری نظر میں ہے
اِک کیف اِک سرور سا قلب و جگر میں ہے
...
نقشہ تری گلی کا ہماری نظر میں ہے
اِک کیف اِک سرور سا قلب و جگر میں ہے
...
مریض ہجر کا مشکل ہے جینا یارسول اللہ
دکھا دیجئے دکھا دیجئے مدینہ یا رسول اللہ
...
مصطفی مجتبی محمد ہیں
شانِ رب العلیٰ محمد ہیں
...
مرحبا صَل علیٰ شافعِ عصیاں آئے
چارہ ساز آئے مرے درد کا درماں آئے
...
ہیں اہل محبت نغمہ سرا سبحان اللہ سبحان اللہ
ہر سمت ہے شورِ صلی علیٰ سبحان اللہ سبحان اللہ
...
ترے کرم کا خدائے مجیب کیا کہنا
عطا کیا مجھے عشقِ حبیب کیا کہنا
...
اہل جہاں کو درد کا چارا نہیں نصیب
جب تک تری نظر کا اِرشاد انہیں نصیب
...
غم کے بھنور سے کون نکالے ترے سوا
دِل کا سفینہ کون سنبھالے ترے سوا
...
مُحمَّد مُحمَّد پکارے چلا جا
کرم کے سہارے سہارے چلا جا
...
ہر رنگ میں ان کا جلوہ ہے ہرحُسن میں اُن کی رعنائی
ہر قلب میں اُن کا مسکن ہے ہر آنکھ میں ان کی زیبائی
...