دعا ہے زندگانی یوں بسر ہو
دعا ہے زندگانی یوں بسر ہو
ثنا خوانی نبی کی عمر بھر ہو
...
دعا ہے زندگانی یوں بسر ہو
ثنا خوانی نبی کی عمر بھر ہو
...
تعیّنات کی حد میں نہیں مقام ِ حضور
کہ اوجِ عرش سے بالا ہے اَوجِ بامِ حضور
...
نشاطِ زندگانی تیرا غم ہے یارسول اللہ
مرا دل رشکِ صد باغ اِرم ہے یا رسول اللہ
...
ادب سے نام ِ محمد کو چوم لیتا ہوں
غموں کے نقش مٹا کر میں جھوم لیتا ہوں
...
راحت قلبِ عاشقاں ہیں آپ
جانِ تسکیں سرورِ جاں ہیں آپ
...
فزوں ہیں رتبے میں شاہانِ ہفت کشور سے
جنہیں گدائی ملی آپ کی مقدّر سے
...
اُس کو طوفان بھی کنارا ہے
جس کا حامی کرم تمہارا ہے
...
یہ تخصیصِ شاہ ِ اُمم اللہ اللہ
کہ ہے عرش زیرِ قدم اللہ اللہ
...
مدینے پہ دل فِدا ہو رہا ہے یہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
ترا نام لےلے کے ہم جی رہے ہیں عبادت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
...
دل کعبے کا کعبہ ہے مدینہ ہے نظر میں
اللہ کا محبوب ہے مہمان مرے گھر میں
...