(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)
ابن ہشام جہنی۔ کنیت انکی ابو عبدالرحمن۔ ان سے اہل مصر نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن ہشام جہنی۔ کنیت انکی ابو عبدالرحمن۔ ان سے اہل مصر نے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن ہانی بن ابی شحر بن جبلہ بن جبلہ بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ اکرمیں۔ کندی ۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے حاضر ہوئے اور جنگ ساباط میں شریک تھے جنگ ساباط عراق میں اس جنگ کا نام ہے جب حضرت سعد نے قادسیہ سے مدائن پر حملہ کیا جب مقام ساباط میں پہنچے تو سخت جنگ ہوئی اس دن انھوں نے بہت خون ریزی کی دشمن نیان کو گھیر لیا تو انھوں نے پکارا اے حکرا اے حکریہ ایک یمنی لغت ہے مراد ان کی حجر بن عدی تھے چنانچہ حجر ان کے پاس آئے اور انھوں نے ان کو چھڑایا ا...
ابن مسلم بن مغیرہ۔ قریشی حجازی۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ ابن ابی حاتم نے کہا ہے کہ بخاری نے بھی ان کو بھی صحابہ میں ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ حارث بن مسلم جن کی کنیت ابو المغیرہ ہے مخزومی قریشی حجازی ہیں صحابی ہیں۔ ابن دباغ اندسلی نے ان کا ذکر کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲)...
آپ ترکی النسل اور بلند پایہ عالم ہونے کے ساتھ کامل درویش بھی تھے، بہت ضعیف تھے، چند یری قیام پذیر تھے، دیوان کشاف جس میں اہل سنت والجماعت پر از اول تا آخر لعن و طعن ہے اس کے جواب میں آپ نے اشعار کہے ہیں جس کے چند شعر درج ذیل ہیں وجماعنہ سموا ھوا ھم سنۃً وجماعنہ حُمْرٍ لعمری موالفتہ ترجمہ: (یہ جماعت ایسی ہے جس نے اپنی خواہشات کو سنت سمجھ رکھا ہے، مجھے میری عمر کی قسم یہ جماعت گدھوں کی ہے جو ایک دوسرے سے الفت کرتی ہے) عجبًا لقومِ مظالمین تلقبوا با...
آپ سید جلال الدین بخاری بزرگ کی اولاد میں سے تھے جو مخدوم جہانیاں کے دادا تھے، سید جلال الدین بخاری کے دو بیٹے تھے ایک کانام سید محمود تھا، جن کے سید جلال الدین مخدوم جہانیاں بیٹےتھے اور دوسرے بیٹے کا نام سید احمد بزرگ تھا انہی کی اولاد میں سے شیخ عبدالوہاب تھے جو بہت بزرگ اور علم و عمل، حال و محبت میں کامل تھے، سلوک کے ابتدائی زمانے میں آپ اپنے شیخ استاد اور خسرمولوی صدرالدین بخاری کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے فرمایااس وقت دنیا میں دون...
لوگ آپ کو سید جہانگیر کہا کرتے تھے، آپ صاحبِ کرامت و تصرف اور بڑے کامل ولی اللہ تھے، آپ سید علی ہمدانی کے رفیق سفر رہے تھے بالاخر ہندوستان آکر شیخ علاؤالدین کے مرید ہوئے، مُرید ہونے سے قبل ہی آپ کشف و کرامت کے مقامات علیا حاصل کرچکے تھے، حقائق اور توحید کے بارے میں بڑی بلند باتیں بیان فرمایا کرتے تھے، آپ کے مکتوبات بڑی عجیب و غریب تحقیقات کے مجموعے ہیں، آپ قاضی شہاب الدین دولت آبادی کے معاصر تھے، قاضی صاحب نے آپ سے فرعون کے ایما...
ابن عمرو انصاری۔ ابو مسعود یعنی عقبہ بن عمرو انصاریکے بھائی ہیں۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ ساعدی ہیں اور کہا ہے کہ اس میں اعتراض ہے۔ انکا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ ان سے ثابت بن عبیدنے اور سلیمان ابن یسار نے روایت کی ہے یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے افریقہ میں معاویہ بن خدیج کے ہمراہ سن۵۰ھ میں جہاد کیا تھا۔ حضرت علی کے ہمراہ جنگ صفین میں شریک تھے مصر میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ فقہا سے صحابہ میں یہ ایک فاضل شخص تھ...
آپ قرآن کریم کے حافظ تھے ابتدائی عمر میں مخدوم جہانیاں کی صحبت میں رہے اور برسوں تک وہاں کی امامت کے فرائض انجام دیتے رہے، دوسرے ائمہ جو علوم ظاہری حاصل کرچکے تھے وہ جب مخدوم جہانیاں کی عنایات اور نوازشات کی آپ پر بارش ہوتے دیکھتے تو آپ پر رشک کرتے تھے، چنانچہ مخدوم جہانیاں کو جب یہ معلوم ہوا تو انہوں نے لوگوں سے فرمایا کہ سراج جب تک خانہ کعبہ کو اپنی آنکھوں سے مشاہدہ نہیں کرلیتے اس وقت تک تکبیر تحریمہ نہیں کہتے، مشہور ہے کہ بہت سی کرامات اور خوا...
آپ بھی سیّد محمد گیسو دراز کے مرید اور خلیفہ تھے آپ کو ظاہری اور باطنی علوم میں مکمل دسترس حاصل تھی، اپنےمرشد سے عوارِفَ المعارِف وغیرہ کتب پڑھ کر پھر خلافت حاصل کی، آپ نے کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں سے علم نحو میں ’’تکمیل‘‘ اور تصوف میں ’’مشاہدہ‘‘ مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی آپ کی کئی تصنیفات ہیں، آپ کا مزار بھی کالپی میں ہے۔ اخبار الاخیار...
آپ راجی حامد شاہ کے بیٹے تھے اور اپنے والد کی طرح صاحب کرامت بزرگ تھے، سپاہیانہ لباس پہنتے جس میں اپنے حال اور مشغولی باطن کو چھپائے رکھتے تھے، آپ کا مزار بھی مانک پور میں ہے۔ اللہ آپ پر اپنی رَحَمت نازل فرمائے۔ اخبار الاخیار...