آفتاب ولایت حضرت میاں شیر محمد قپوری قدس سرہ العزیز
شیر ربانی حضرت میاں شیر محمد شر قپوری ابن حضرت میاں عزیز الدین شر قپوری قدس سرہما ۱۲۸۲ھ/۶۔۱۸۶۵ء میں شر قپور شریف میں پیدا ہوئے[1] آپ کی ولادت سے پہلے حضرت خواجہ امیر الدین قدس سرہ (پیر و مرشد حضرت میاں صاحب) نے شر قپور میں آمد و رفت شروع کر دی تھی کیونکہ انہیں کشف سے معلوم ہو گیا تھا کہ اس جگہ ایک ولی اللہ پیدا ہوگا [2] بچپن ہی میں آپ پر محبت الہٰیہ کا غلبہ تھا ۔حیاء کا یہ عا...