علمائے اسلام  

میاں علی محمد خاں (لبسی شریف)

حضرت میاں علی محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی:آپ کا اسمِ گرامی  مجمع علم و عرفان حضرت الحاج میاں علی محمد خان  اور آپ کے والد کا نام حضر محمد عمر خاں تھا۔(رحمۃ اللہ علیہما) تاریخ ومقامِ ولادت:آپ علیہ الرحمہ  1299ھ/1881ء میں بلسی عمر خاں ، متصل ہر یانہ ضلع ہوشیار پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: حضرت میاں علی محمد خاں رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے نانا کی نگرانی میں افاضل اساتذہ سے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی ، علم طب اور فنون س...

واعظ الاسلام مولانا سید  محمد اکرم الدین بخاری ﷫

    مولانا سید محمد اکرام الیدن جید علام دین اور مقبول زمانہ و اعظ تھے اسی لئے آپ کو ’’واعظ الاسلام‘‘ کے لقب سے یاد کیا جاتا تھا ۔ سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ قادریہ میں حضرت مولانا شاہ فضل الرحمین گنج مراد آبادی قدس سرہ کے دست مبارک پر بعت ہوئے اور خلافت سے مشرف ہوئے ، حضر ت شیخ نے۱۳۵۰ھ/۱۹۳۱ ء میں درج ذیل الفاظ میں اجازت مرحمت فرمائی :۔ اللہ اکبر از فضل رحمن          &nbs...

عارف کبیر حضرت علامہ مولانا محمد اکبر علی قدس سرہ العزیز(میا نوالی)

            عام متجر ، عارف اکبر حضرت مولانا محمد اکبر علی بن مولانا غلام حسین بن خدا یار (رحمہم اللہ تعالیٰ) ۱۳۰۱ھ/۱۸۸۴ء میں میا نوالی میں پیدا ہوئے [1] ،قرآن مجید والد ماجد سے حفظ کیا ، فارسی کی ابتدائی کتابیں مولانا محمد (میانوالی)سے پڑھیں ، بعد ازاں مولانا نور زمان ، کوٹ چاند شریف (ضلع میانوالی) سے علمی استفادہ کیا ، کچھ عرصہ چکی ( ضلع کیمپور) میں پڑھتے رہے ۔ استاذ العلماء مولانا احمد الدین گ...

مولانا سید احمد علی شاہ بٹالوی قدس سرہ

  (پرفیسر اسلامیہ کالج و خطیب ہی مسجد لاہو ر)           مناظر اسلام ، محقق اہل سنت مولانا سید حافظ احمد شاہ بٹالوی حنفی نقشبندی چشتی نظامی کالہ افغانا بٹالہ گورد اسپور ( مشرقی پنجاب ) میں پیدا ہوئے۔ اپنے دور کے ممتاز فضلائو مشائخ سے اکتساب فیض کیا اور تجر علمی میں معاصرین سے ممتاز ہوئے ۔           بالہ میں قیام کے دوران مولوی محی الدین (غیرمقلد) کی کتاب...

استاذ العلماء مولانا احمد الدین (چکوالی ) قدس سرہٗ

  استاذ الا ساتذہ مولانا احمد الدین بن مولانا غلام حسین بن قاضی محمد احسن ۲۰ رمضان المبارک ۸ جولائی (۱۲۵۸/۱۸۵۲ئ)کو پیدا ہوئے،تاریخی نام چراغ دین (۱۲۶۸ھ) تجویز ہوا۔آپ کا آبائی وطن موضع بولہ تحصیل پنڈودادن خاں ضلع جہلم ہے لیکن وہاں سے منتقل ہو کر چکوال شہر میں مقیم ہو گئے تھے۔۲۴ محرم الحرام ۱۲۷۴ھ کو آپ کی باقاعدہ تعلیم شروع ہوئی اور والد ماجد سے تمام مروجہ علوم کی تکمین کی۔۱۸۷۲ء میں انگریز حکومت نے علماء کا انٹر ویو لیا جس میں اول آنے پر ا...

سہل بن عبداللہ تستری

حضرت ابو محمد سہل بن عبداللہ تستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا صبر: حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے مجوسی پڑوسی کے ساتھ بھی اچھا سلوک کيا تھا کہ اس کے بيت الخلاء ميں حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے گھر کی طرف ايک سوراخ تھا جس سے نجاست گراکرتی تھی،حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ رات کودن بھرميں گرنے والی گندگی ايک کونے ميں جمع کر ديا کرتے تھے،جب آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ بيمار ہوئے توآپ نے اس مجوسی کو ب...

مفکر اسلام مولانا محمد ابراہیم علی چشتی ﷫

عظیم دانشوار مولانا محمد ابراہیم علی چشتی ابن مولانا محرم علی چشتی ابن مولانا احمد بخشش یکدل غالباً ۲۸/شوال،۱۶ /اگست(۱۳۳۵ھ/۱۹۱۷ئ)کو لاہور میں پیدا ہوئے[1]۔ آپ کا خاندان علمی اور مذہبی روایات سے مالا مال تھا۔آپ کے والد ماجد مولانا محرم علی چشتی رحمہ اللہ تعالیٰ نامور وکیل،قانون دان،سیاست دان،صحافی اور صاحب دل بزرگ تھے آپ کے جد امجد مولانا احمد بخش یکدل عربی اور فارسی کے مایہ ناز فاضل تھے،آپ کے تایا مولانا نور احمد چشتی مؤلف تحقیقات چشتی شہرۂ...

شیخ احمد شاہ کاشمیری تازہ بلی قدس سرہ

  آپ اولیائے متاخرین میں سے تھے، قطب الوقت تھے غوث زمانہ تھے، سلسلۂ عالیہ قادریہ، سہروردیہ اور نقشبندیہ میں صاحب ارشاد تھے، آپ شاہ اکبر قدس سرہ سے نسبت روحانی رکھتے تھے، رات بھر ریاضت و عبادت میں مشغول رہتے تھے دور دراز سے لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے، آپ کی کرامات و خوارق کا بڑا چرچا تھا۔ آپ کے زمانہ میں وادی کشمیر میں گاؤ کشی کی قانونی ممانعت تھی، مگر آپ کا ایک عقیدت منداس جرم میں گرفتار  کرلیا گیا، مہا راجہ جموں و کشمیر کا سخ...

مفتی غلام محمد قریش بن مفتی رحیم اللہ لاہوری قدس سرہ

  آپ  جامع اوراق (مفتی غلام سرور لاہوری) اور راقم الحروف کے والد گرامی تھے، آپ کا سلسلۂ نسبت چند واسطوں سے حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی سے ملتا ہے، آپ دینی علوم میں اپنے آباؤ اجداد کی طرح شہرت یافتہ تھے اطاعت و عبادت میں بڑا وقت دیتے، ظاہری علوم میں آپ حضرت مولوی غلام رسول لاہوری قدس سرہ کے شاگرد تھے، کم کھاتے کم سوتے اور بہت تھوڑی گفتگو کرے رات کا ایک حصہ باقی ہوتا تو بیدار ہوجاتے نماز تہجد طویل قرأ ت سے ادا کرتے، نماز فجر کے بعد ...