ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا علسہ ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بلوی۔یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے درخت کے نیچے بیعتہ الرضوان کی تھی اورفتح مصر میں شریک تھے ان سے ان کے بیٹے ولید بن علسہ نے اورموسیٰ بن ابی اشعث نے روایت کی ہے یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علس کلبی رضی اللہ عنہ

     نے کہاہےکہ (ان کانا م ونسب یہ  ہے)علس بن نعمان بن عمروبن عرفجہ بن فاتک بن امراء القیس بن ذہل بن معاویہ بن حارث اکبرکندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں وفدبن کرآئے تھےیہ اوران کے دونوں بھائی حجراوریزیداس وفد میں تھ میں نہیں جانتا کہ یہ وہی ہیں جن کاذکر طبری نے کیاہےاوران کا نسب اسود تک بیان کیاہےیاکوئی اورہیں ہم نے اسی کے موافق لکھ دیاہے جوہشام کلبی نے بیان کیاہےواللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علبہ ابن زیدبن رضی اللہ عنہ

   صیفی بن عمروبن زید بن جہثم بن حارثہ بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی حارثی قبیلہ بنی حارثہ سے ہیں ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے ان سے محمودبن لبیدنے روایت کی ہے یہ بھی منجملہ ان لوگوں کے تھےجن کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی تھی۱؎ الذین تولوواعینہم تفیض من الدمعاورعبدالمجیدبن ابی عبس بن جبرنے اپنے والدسے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے جب صدقہ کی ترغیب دی توہرشخص اپنی طاقت کے موافق صدق...

سیّدنا علباء سلمی رضی اللہ عنہ

   ان کاشمار اہل مدینہ میں ہے ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکربن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن علی بن میمون نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حضربن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن ثابت نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے علباء سلمی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتےتھے قیامت نہ قائم ہوگی یہاں تک کہ غلاموں ...

سیّدنا علباء سلمی رضی اللہ عنہ

   ان کاشمار اہل مدینہ میں ہے ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکربن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن علی بن میمون نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حضربن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن ثابت نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے علباء سلمی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتےتھے قیامت نہ قائم ہوگی یہاں تک کہ غلاموں ...

سیّدنا علباء ابن اصمع رضی اللہ عنہ

   قیسی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد بن کرآئےتھے ان سے عباد بن جمہورنے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوامیں نے سنا آپ فرمارہےتھے کہ جب لوگ دنیاکی طرف متوجہ ہوجائینگے تو ان کی آخرت خراب ہوجائیگی اور جب ہرشخس اپنی خواہش نفسانی کو پسندکرنے لگے گااوردین کو ترک کردے گاتواللہ تعالیٰ کا غضب سب پرعام ہوجائےگاپھرلوگ دعاکریں گے اوروہ مقبول نہ ہوگی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علباء اسدی رضی اللہ عنہ

   یہ ابواحمد عسکری کاقول ہےاورانھوں نے کہاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھےاور انھوں نے اپنی سند کے ساتھ محمدبن بکرسے انھوں نے ابن جریج سے انھوں نے ابوالزبیرسے انھوں نے علباءاسدی سے روایت کی ہے کہ وہ بیان کرتےتھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےملے جب آپ سفر میں اپنے اونٹ پربیٹھتے توتین مرتبہ تکبیرپڑھتے اور فرماتے کہ۱؎ الحمدللہ الذی سخرلناہذاوماکنالہ مقرنینعسکری نے ایساہی ذکرکیاہے اورہم سے ابوبکریعنی  محمد بن رمصان بن عثمان ...

سیّدنا علاثہ ابن صحار رضی اللہ عنہ

   سلیطی خارجہ بن صلت کے چچاہیں ابن ابی خیثمہ نے ابوعبیدیعنی قاسم بن سلام سے نقل کرکے ایساہی بیان کیاہے اس اختلاف کا ذکرعلاءبن صحارکے نام میں ہوچکاہے۔شعبی نے خارجہ بن صلت سے روایت کی ہے کہ ان کے چچانبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئےجب لوٹ کر اپنے وطن جانے لگے توان کا گذرایک اعرابی پرہوا جومجنون ہوگیاتھااورزنجیروں میں جکڑاہواتھا لوگوں نے ان سے کہاکہ کیاآپ کے پاس کوئی چیز ایسی ہے جس سے اس مجنون کی دواکریں آپ کے نبی توبہت فائدہ ...