سیّدنا عبدالعزیز ابن سنجر رضی اللہ عنہ
بن جبیربن منبہ بن سعد بن عبداللہ بن مالک غافقی ہیں ان کا نام عبدالعزی تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالعزیزرکھا۔یہ مصرچلے گئے تھے۔اس کو ابوعبداللہ جیزی نے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن جبیربن منبہ بن سعد بن عبداللہ بن مالک غافقی ہیں ان کا نام عبدالعزی تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالعزیزرکھا۔یہ مصرچلے گئے تھے۔اس کو ابوعبداللہ جیزی نے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن زیدبن معاویہ بن خشان بن اسعدبن ودیعہ بن مبذول بن عثم بن ربعہ بن رشدان بن قیس بن جہنیہ ربعی ہیں۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد میں آئے تھے آپ نے فرمایا تمھاراکیانام ہے انھوں نے عرض کیاکہ(میرانام)عبدالعزٰی ہے۔پھرآپ نے ان کا نام عبدالعزیز رکھاابن کلبی نے ان کوقضاعہ کے نسب میں ذکرکیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ا؎ موذن تھےحارث ابن ابی اسامہ نے روح بن عبادہ سے انھوں نے موسیٰ بن عبیدہ سے انھوں نے نافع سے انھوں نے عبداللہ بن عمرسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دوموذن تھے ان میں سے ایک حضرت بلال اوردوسرے عبدالعزیز بن اصم۔ان کا تذکرہ ابونعیم نے لکھاہے۔ ۱؎ایک موذن حضرت کے ابن ام مکتوم بھی تھے۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ا؎ موذن تھےحارث ابن ابی اسامہ نے روح بن عبادہ سے انھوں نے موسیٰ بن عبیدہ سے انھوں نے نافع سے انھوں نے عبداللہ بن عمرسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دوموذن تھے ان میں سے ایک حضرت بلال اوردوسرے عبدالعزیز بن اصم۔ان کا تذکرہ ابونعیم نے لکھاہے۔ ۱؎ایک موذن حضرت کے ابن ام مکتوم بھی تھے۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ہیں ان کی کنیت ابومکنف تھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خولان کے وفد میں آئے تھے (آپ نے)ایک خط ان کے واسطے معاذ کی طرف لکھ دیا(تھا)یہ اسکندریہ کے اطراف میں فروکش تھے ان کا صحابی ہونا یارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرنامعلوم نہیں ہے۔اس کو ابوسعید بن یونس نے بیان کیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ان کانسب نہیں بیان کیاگیاہے۔عبدالرحمن بن ابی مالک نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے دادا عبدالرحمن سےروایت کی ہے کہ وہ رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے حاضرہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواسلام کی طرف بلایا۔یہ اسلام لے آئے آپ نے ان کے سرپرہاتھ پھیرااوربرکت کی دعادی اوران کویزیدبن ابی سفیان کے یہاں رہنے کاحکم دیاجب ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکرشام کی طرف روانہ کا یہ(عبدالرحمن بھی)یزیدکے ساتھ شام کی طرف چلے گئے اور (وہاں ...
ویلمی ہیں انھوں نے کوفہ میں سکونت اختیارکی تھی۔ہم کو ابراہیم بن محمد وغیرہ نے اپنی سندوں کومحمد بن عیسیٰ تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن بشارنے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے یحییٰ بن سعید اورعبدالرحمن بن مہدی نے بیان کیاوہ دونوں کہتے تھے ہم سے سفیان نے بکیر بن عطاسےانھوں نے عبدالرحمن بن یعمرسے روایت کرکے بیان کیاکہ کچھ لوگ اہل نجد سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم (مقام)عرفہ میں (تشری...
بن رافع بعض لوگوں نے ان کویزید بن راشد انصاری بیان کیاہے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے یہ بصرے میں رہتے تھےان سے حسن بصری نے روایت کی ہے کہ بےشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے کہ تم لوگ سرخ رنگ سے پرہیزکرو کیوں کہ شیطان کو(سب زینتوں سے) سرخ رنگ کی زینت زیادہ محبوب ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن جاریہ بن عامر بن مجمع بن عطاف بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری مجمع کے بھائی ہیں۔ان کی والدہ جمیلہ بنت ثابت بن اقلح تھیں یہ عاصم بن عمربن خطاب کے اخیانی بھائی تھے ان کی کنیت ابومحمد تھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیدا ہوئے تھےانھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔یہ اپنے چچامجمع بن جاریہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعیسیٰ بن مریم (موضع)لد۲؎ کےدروازہ پ...
ایہ مولفتہ القلوب ۱؎سے تھےعلی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیرسے نقل کرکے بیان کیا ہے کہ مولفتہ القلوب تیرہ آدمی تھے آٹھ آدمی توقریشی تھے (باقی اورلوگ تھے)ان قریشیوں میں ابوسفیان بن حرب تھے جوبنی امیہ میں سے تھےاور حارث بن ہشام اور عبدالرحمن بن یربوع تھے جوبنی مخزوم میں سے تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...