ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عبدالرحمن ابن وائل رضی اللہ عنہ

   بن عامربن مالک بن لوذان۔صحابی ہیں۔غزوۂ احد اور اس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے جنگ قادسیہ میں شہیدہوئے۔اس کو ابن قداح نے بیان کیاہے مگرابن قداح کے سوا کسی شخص نے ان کا غزوۂ احد میں شریک ہونانہیں بیان کیا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن وائل رضی اللہ عنہ

   بن عامربن مالک بن لوذان۔صحابی ہیں۔غزوۂ احد اور اس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے جنگ قادسیہ میں شہیدہوئے۔اس کو ابن قداح نے بیان کیاہے مگرابن قداح کے سوا کسی شخص نے ان کا غزوۂ احد میں شریک ہونانہیں بیان کیا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن واثلہ رضی اللہ عنہ

   انصاری ہیں ان کو ابوعلی یعنی احمد بن عثمان اہری نے (اپنی کتاب)طوالات میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بیان میں ذکرکیاہے انھوں نے اپنی سند کے جعفربن محمد بن علی تک پہنچا کرکہاہے کہ جعفر نے اپنے والد سے انھوں نے اپنے داداسے انھوں نے حضرت علی مرتضٰی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے حضرت معاذ کے یمن بھیجے جانے اور وہاں سے ان  کے لوٹنے کا تذکرہ کیا یہاں تک کہاکہ جب معاذ مدینہ سے دومنزل نکل گئے یکایک انھوں نے رات کی تاریکی میں ایک شخص ...

سیّدنا عبدالرحمن ان نیاراسلمی رضی اللہ عنہ

   ہیں بعض لوگوں نے ان کوہانی بن نیارکہاہےاوریہی صحیح ہے۔یحییٰ بن جذام نے عبدالرحمن بن یزید مقری سے ان کے نام کو اسی طرح روایت کرکے بیان کیاہے اس کوابن مندہ نے بیان کیا ہے اوراپنی سند کے ساتھ ابویحییٰ بن ابی میسرہ سے انھوں نے عبداللہ بن یزیدمقری سے انھوں نے سعید بن ابی ایوب سے انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے انھوں نے بکیر بن اشج سے انھوں نے سلیما ن بن یسار سے انھوں نے ابن نیار سے روایت کی ہے بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہےکسی کو(ک...

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ابن نعمان بن بزرج ان کوسیف نے فتوح میں ذکرکرکے کہاہے کہ مقام سباکے لوگوں میں سے جولوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایمان لائےوہ بازان اور سعد بن بالویہ اور عبدالرحمن بن نعمان بن بزرج اور وکبود ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ابن نعمان بن بزرج ان کوسیف نے فتوح میں ذکرکرکے کہاہے کہ مقام سباکے لوگوں میں سے جولوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایمان لائےوہ بازان اور سعد بن بالویہ اور عبدالرحمن بن نعمان بن بزرج اور وکبود ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن نحام رضی اللہ عنہ

  بعض لوگوں نے ابن ام نحام بیان کیاہے کعب بن مرۃ کی حدیث میں ان کا ذکرہے ہمیں عبدالوہاب بن ابی حبہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے بیان کیا وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے ابومعاویہ نے بیان کیاوہ کہتے تھے ہم سے اعمش نے عمروبن مرہ سے انھوں نے سالم بن الجعد سےانھوں نے شرحبیل بن سمط سے روایت کرکے بیان کیا کہ شرحبیل نے کعب بن مرہ سے کہااے کعب بن مرہ ہم سے کوئی روایت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کر...

سیّدنا عبدالرحمن ابن مل رضی اللہ عنہ

   اور بعض لوگوں نے ابن ملی بیان کیاہے (اورآگے ان کا نسب اس طرح ہے)ابن عمرو بن عدی بن وہب بن ربیعہ ابن سعد بن خزیمہ بن کعب بن رفاعہ بن مالک بن نہد بن زید نہدی تھے ان کی کنیت ابوعثمان تھی۔اورنہد(خاندان)قضاعہ سے ایک قبیلہ ہے یہ عبدالرحمن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایمان تولائے تھےمگرآپ کو دیکھا نہیں انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے(مقررکیے ہوئے)محصّلین زکوۃ کوتین مرتبہ زکوۃ دی تھی اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی ...

سیّدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  ابن معمرانصاری ہیں ان کا صحابی ہوناصحیح نہیں ہے۔ان سے محمد بن ابراہیم نے روایت کی ہے ان کو بخاری نے وحدان میں ذکرکیاہے۔محمد بن ابراہیم انصاری نے عبدالرحمن بن معمرسے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتم لوگ (رمضان میں)سحری کھایاکرو بے شک اللہ تعالیٰ سحری کھانے والوں پر رحمت نازل کرتاہے اگرچہ تھوڑے ہے چھوہارے سے (سحری)ہو یا روٹی کے ایک ٹکڑے سے ہو۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن معقل رضی اللہ عنہ

   سلمی ہیں دثینہ کے حاکم تھے۔حسن بن جعفرنے ابومحمد سے انھوں نے عبدالرحمن بن معقل حاکم دثینہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض  کیاکہ آپ کفتارکی نسبت کیافرماتے ہیں آپ نے فرمایامیں نہ اس کوکھاتاہوں اور نہ اس سے منع کرتاہوں میں نے عرض کیاجب تک آپ منع نہ کریں گے بے شک میں اس کوکھایاکروں گا پھرمیں نےعرض کیاکہ خرگوش کی نسبت آپ کیافرماتے ہیں آپ نے فرمایا نہ میں اس کو کھاتاہوں اور نہ حرام سمجھتاہ...