ضیائے صحابہ کرام  

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

ابن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بدر میں نبی ﷺ کے ہمراہ شریک تھے اور طائف میں شہید ہوئے یہ ابن مندہ کا قول ہے اور ابو نعیم نے ثعلبہ بن جذع کے تذکرہ میں جو کچھ لکھا ہے وہ بیان ہوچکا اسی تذکرہ میں انھوں نے اپنی سند سے موسی بن عقبہ سے اور انھوں نے ابن شہاب سے شرکائے بدر کے ناموں میں خزرج سے پھر بنی سلمہ سے پھر بنی حرام سے ثعلبہ کا نام بھی روایت کیا ہے جن کا لقب جذع ہے اور کہا ہے کہ بعض متاخرین نے یعنی ابن مندہ نے ان کو ثعلبہ بن حارث بن ...

(سیدنا) بہلول (رضی اللہ عنہ)

  ابن ذویب۔ ابو موسینے کہا ہے کہ بسند غیر متصل ابوہریرہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا معاذ بن جبل رسول خدا ﷺ کی خدمت میں سخت زار زار روتے ہوئے گئے تو اسے رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ اے معاذ کیوں روتے ہو معاذ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ایک جوان دروازے پر کھڑا ہوا ہے جس کا جسم تر و تازہ اور رنگ چمکدار ہے صاف کپڑے پہنے ہوئے ہے خوبصورت ہے وہ اپنی جوانی پر ایسا رو رہا ہے جس طرح ماں اپنے بچے کے مر جانے سے روتی ہے وہ آپ کے پاس آنا چاہتا ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا...

(سیدنا) برذع (رضی اللہ عنہ)

ابن زید جذامی جو رفاعہ بن زید کے بھائی ہیں ملک شام کے مقام بیت جبرین میں فروکش تھے۔ انکی حدیث محمد بن سلام بن زید بن رفاعہ بن زید رفاعی نے جو قبیلہ بنی ضبیب کے تھے اپنے والد سلام سے انھوں ن اپنے والد رفاعہ بن زید ے روایت کی ہے انھوں نے کہا ہ میں اور میرے قوم کی ایک جماعت رسول خدا ﷺ کے پاس گئے ہم دس آدمی تھے پھر انھوں نے اپنی قوم کے پاس لوٹنے ور برذع اور سوید کے اسلام لانے کا حال بیان کیا ہے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔...

(سیدنا) بدیل (رضی اللہ عنہ)

ابن کلثوم خزاعی۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام عمرو بن کلثوم ہے جب قبیلہ خزاعہ سے قریش نے غدر کیا تو یہ نبی ﷺ کے پاس آئے اور آپکے سامنے چند اشعار پڑھے (جن کا پہلا مصرعہ یہ ہے) لاہم انی ناشد محمدا (٭ترجمہ (ہمیں قریش کی بے وفائی کا) کچھ غم نہیں میں محمد (ﷺ) سے اس کی فریاد کرتا ہوں) ان کا تذکرہ صرف ابن مندہ نے لکھا ہے مگر یہ جو انھوں نے کہا ہے کہ بعض لوگ ان کو عمرو بن کلثوم کہتے ہیں اس کو میں نہیں جانتا اور انھیں واجب تھا کہ ان کو عمرو بن کلثوم کے بیان...

سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)

  ابن قتادہ بن ربیعہ بن مطرف۔ یہ ان کا لقب ہے اور نام ان کا خالد بن حارث بن زید بن عبید بن زید مناہ بن مالک بن عوف ابن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی عبید بن زید بن مالک کی اولاد سے ہیں ان کا ذکر انیس بن قتادہ کے بیان میں بھی آئے گا۔ موسی بن عقبہ اور زہری نے کہا ہے کہ جنگ بدر میں قبیلہ انصار سے پھر بنی عبید بن زید سے انس بن قتادہ شریک ہوئے تھے ور ان کے علاوہ اور لوگوں نے کہا ہے کہ ان ک نام انیس ابن قتادہ ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ جس ش...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یربدع بن بدی بن عمرو بن عوف بن حارفہ بن عمرو بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج کے بیٹیہیں۔ انصاری ہیں خزرجی ہیں ساعدی یں۔ یہ اسید ابو اسید یعنی مالک بن ربیعہ ساعدی کے چچا ہیں۔ جنگ احد میں شریک ہوئے تھے اور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے انکا تذکرہ ابو عمر اور ابو نعیم اور ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ اسید ابو الجدعا کے بیٹے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے کہ یہ صحابی ہیں۔ ان سے عبداللہ بن شقیق نے ایسا ہی روایت کیا ہے۔ ابن ماکولا نے ان کا تذکرہ کیا ہے اور جنس ے ابن شقیق نے رویت کی ہے مشہور یہ ہے کہ وہ عبداللہ بن ابی الجدعا ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  قبیلہ مزینہ کے ہیں مگر ان کا کچھ حال معلوم نہیں۔ ان کی حدیث یحیی بن سعید انصاری قطان نے عبد اللہ بن ابی سلمہ سے انھوں نے امیہ مزنی سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں ایک دن نبی ﷺکے حضر میں گیا تاکہ آپ ے کچھ مانگوں یں نے آپ کے پاس ایک شخص کو اور دیکھا وہ بھی یہی چاہتا تھا کہ آپ سے کچھ سوال کرے تو آپ نے اس سے دو یا تین مرتبہ اعراض کیا بعد اس کے فرمایا کہ جس کے پاس بقدر ایک اوقیہ کے موجود ہو پھر وہ سوال کرے تو اسے الحاف (٭الحاف کہتے ہیں کسی سے...

سیدنا) اسید (رضی الہ عنہ)

  ابن کرز قسری۔ ان کا تذکرہ ابن منیع نے کیا ہے ور ان کا نسب اسد کے بیان میں ہوچکا۔ یہ خالد بن عبداللہ قسری کے دادا ہیں ور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا ام اد ہے اور یہی صحیح ہے۔ خالد بن عبداللہ بن یزید بن اسید نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا اسد بن کرز سے رویات کی ہے خالد بڑے سخی اور روح پسند تھے مگر حضرت علی رضً اللہ عنہ کے برا کہنے میں مبالغہ کیا کرتے تھے بعض لوگ کہتے ہیں کہ بنی امیہ (٭بنی امیہ کے بعض سلاتین حضرت علی مرتضی سے بعغض رکھتے تھے ا...