ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) اسیر (رضی اللہ عنہ)

  جابر کے بیٹیہیں۔ ان کا شمار بصرہ والوں میں ہے ان کے صحابی ہونے میں کلامہے عمران قطان نے قتادہ سے انھوںنے ابو العالیہ سے انھوںنے اسیر بن جابر سے روایت کی ہے کہ یایک ہوا۔ رسول خدا ﷺ کے زمانہ میں چلی اس کو کسی نے لعنت کی تو رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ اس کو لعنت کرو کیوںکہ یہ مامور ہے اور جو کوئی کسی ایسی چیز کو لعنت کرتا ہے کہ وہ چیز لعنت کے قابل نہ ہو تو وہ لعنت سی لعنت کرنے والے پر لوٹ آتی ہے۔ اس حدیث کو ابان نے قتادہ سے انھوں نے ابو العالیہ س...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  ان کے نام میں ہمزہ کو پیش ہے۔ سعیہ کے بیٹے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں ہمزہ کو زبر ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام اسد ہے۔ ان کا ذکر ان دونوں ناموںیں ہوچکا ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ ابراہیم بن سد نے ابن اسحاق سے نقل کیا ہے کہ اسید کے ہمزہ کو پیش ہے اور یونس بن بکیر نے ابن اسحاق سے ہمزہ کو زبر نقل کیا ہے دارقطنی نے کہا ہیک ہ یہی صحیح ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ اسید ساعدہ بن عامر بن عدی بن جشم بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث کے بیٹے ہیں۔ انصاری یں اوسی ہیں حارثی ہیں جنگ احد میں یہ اور ان کے بھائی اوب خیثمہ اور ان کے بیتے یزید بن اسید شریک ہوئے تھے۔ یہ اسید سہل بن ابی خیثمہ کے چچا ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ رافع بن خدیج کے بھائی ہیں ان سے عکرمہ نے اور مجاہد نے روایت کی ہے ابو مسعود نے حماد بن مسعدہ سے انھوں نے ابن جریح سے انھوںین رکرمہ بن خالد سے روایت کی ہے کہ اسید نے انس ے بیان کیا کہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص اپنا چوری کیا ہوا مال کسی کے پاس دیکھے اور جس کے پاس وہ مال ہو وہ مشتبہ نہ ہو تو س کو اختیارہے چاہے قیمتدے کے اس مال کو لے لے اور چاہے تو چور کی جستجو کرے اسی کے موافق ابوبکر و عمر و عثمان رضی الہ عنم نے فیصلہ کیا ہے۔ یہ ابن...

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  یہ سسید حضیر بن سماک بن عتیک بن امرء القیس بن زید بن عبدالاشہل بن جشم بن حارث بن حزرج بن عمرو بن مالک ابن اوس انصاری اوسہی اشہلی کے بیٹے ہیں۔ کنیت ان کی ابو یحیی ہے ان کے بیٹے کا نام یحیی تھا اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کی کنیت ابو عیسی ہے یہ کنیت آپ کی نبی ﷺ نے رکھی تھی اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کی کنیت ابو عتیک تھی ور بعض لوگ کہتے ہیں ابو حضیر اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عمر۔ انکے والد حضیر نے قبیلہ اوس کی طرف سے ان کی لڑائیوں میں جو خزرج کے ساتھ...

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلمہ بن حجر بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ کندی۔ نبی ﷺ کی خدمت میں اپنی قوم کی طرف سے حاضر ہوئے تھے اور ان کے ہمراہ ان کے بیٹِ بھی تھے حضرت نے انھیں دعا دی تھی۔ ابن کلبی نے ان کا تذکرہ ان لوگوں میں کیا ہے جو نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے آئے تھے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن سفیان بن عبدالاسد بن بلال بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم قرشی مخزومی۔ ہبار بن سفیان بن عبدالاسد کے بھائی ہیں اور ابو سلمہ کے بھتیجے ہیں ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے کیا ہے مگر ابو موسی نے ان کو اسود بن عبدالاسد لکھا ہے سفیان کا تذکرہ نہیں کیا اور کہا ہے کہ عبدان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی روایت مشہور نہیں ہے صرف ابن عباس نے ان کا نام ذکر یا ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں ہے ابن کلبی نے ور زبیر بن بکار نے کہا ہے ک...

سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

  ابن سریع بن حمیر بن عبادہ بن نزال بن مرہ بن عبیدہ بن مقاعس۔ مقاعس کا نام حارث بن عمرو بن کعب ابن سعد بن زید مناۃ بن تمیم تمیمی سعدی۔ اسود کی کنیت ابو عبداللہ ہے انھوں نے نبی ﷺ کے ہمراہ جہاد کیا ہے۔ اور مرہ بن عبید منقر بن عبید کے بھائی ہیں۔ اسود بن سریع اور احنف بن قیس دونوں عبادہ میں جاکے مل جاتے ہیں۔ یہ سب سے پہلے شخص ہیں جنھوں نے بصرہ کی جامع مسجد میں وعظ بیان کیا انس ے حسن بصری اور عبدالرحمن بن ابی بکرہ نے روایت کی ہے ابن مندہ نے کہا ہ...