ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) اسماء (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ بن ہند بن عبداللہ بن غیاث بن سعد بن عمرو بن عامر بن ثعلبہ بن مالک بن افعی یہ ابو عمر کا قول ہے اور انکے نسب میں اس کے علاوہ اور اقوال بھی ہیں۔ ابن کلبی کہتے ہیں کہ (انکا یہ نسب ہے) اسماء بن حارثہ بن سعید بن عبداللہ بن غیاث ابن سعد بن عمرو بن عامر بن ثعلبہ بن مالک۔ اور مالک بن افصی اسلم کے بھائی ہیں اور مالک کے دونوں بیٹے اکثر قبیلہ اسلمکی طرف منسوب کر دیے جاتے ہیں اور لوگ انھیں سلمی کہتے ہیں اسماء کی کنیت ابو ہند ہے ان کا صحابی ہ...

سیدنا) اسلم ۰رضی اللہ عنہ)

  یہ ایک دوسرے ہیں ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے انوںنے کہا ہے کہ عبدان مروزی نے بیان کیاہے کہ مجھے ان اسلم کا نہ کچھ حال معلوم ہے اور نہ ان کا نسب میں جانتا ہوںسوا اس حدیث کے (کہ اس میں البتہ ان کا تذکرہ ہے) اور ممکن ہے کہ اسلم سے مراد (اس حدیث میں) قبیلہ اسلم ہو اور یہی قرین قیاس ہے۔ عبدان نے کہا ہے کہ ہمیں نبدار نے اور ابو موسینے خبر دی یہ دونوں کہتے تھے کہ ہمیں محمدبن جعفر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں شعبہ نے قتادہ سے انھوں نیعبدالرحمن ب...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلیم۔ خنساء بنت معاویہ بن سلیم صریمیتہ کے چچا ہیں۔ یہ تین بھائی تھے۔ حارث اور معاویہ اور اسلم یہ ابن مندہ کا بیان ہے ابو نعیم نے بیان کیا ہے ہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے یہ گمان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں اور انھوں نے ان کی ایک حدیث عوف اعرابی سے روایت کی ہے وہ خنساء بنت معاویہس ے روایت کرتیہیں وہ اپنے چچا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا۔ نبی جنتی ہیں اور شہید جنتی ہیں اور چھوٹے بچے جنتیہیں اور زندہ درگور (٭...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع رسول خدا ﷺکے غلام تھے کنیت ان کی زیادہ مشہور ہے ان کے نام میں لوگوں نے اختلاف کیا ہے ابن مدینی نے بیان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہیاور ابن نمیر نے بھی ایسا ہی بیان کیا ہے اور بعض لوگوںنے ان کا نام ہرمز بیان کیا ہے اور بعض لوگوں نے ابراہیم۔ ابراہیم کے نام میں اس کا ذکرہوچکا ہے۔ یہ ایک قبطی غلام تھے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی ملک میں انھوں نے نبی ﷺ کو ہبہ کر دیا تھا۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سعید بن عا کے غلام تھے سعید بن...

(سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حصین بن جبیرہ بن نعمان بن سنان۔ بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے مگر ان کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ ور ابو نعیم نے کیا ہے۔ ایک اسلم بن جبیرہ کا بیان اوپر ہوچکا ہے میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  چرواہے جن کا لقب اسود ہے۔ ابن مندہ نے بیان کیا ہے کہ اسلم چرواہے جنکی کنیت ابو سلمی ہے خیبر میں شہید ہوئے ان کی حدیث ابو سلام نے بواسطہ ابو سلمی چرواہے کے نبی ﷺسے نقل کیہے کہ آپنے فرمایا پانچ چیزیں بہت مبارک ہیں ترازوے اعمال میں ان کا وزن بہت بھاری ہے۔ ابو نعیم نے بیان کیا ہے کہ ابو سلمی رسول خدا ﷺ کے چرواہے تھے بعض وہم کرنے والوںنے گمان کیا ہے ہ ان کا نام اسلم ہے حالانکہ ان کا نام حریث ہے اور انھوں نے یہ بھی دعوی کیا ہیک ہ وہ خیبر میں شہی...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  حبش کے رہنے والے اسود لقب۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے کیا ہے اور کہا ہے کہ اسلم حبشی اسود ایک یہودی کے چرواہے تھے اس کی برکایں چرایا کرتے تھے ان کی کیفیت یہ ہے کہ ہمس ے ابو جعفر عبید اللہ ابن احمد ببن علی بن سمیں نے اپنی سند سے ابن اسحاق تک بیان کیا وہ کہتے تھے مجھ سے اسحاق نے بیان کیا کہ ایک چرواہا اسود رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا اور آپ اس وقت خیبرکے قلعوں کا محاصرہ کیے ہوئے تھے اور اس چرواہے کے ہمراہ کچھ بکریاں ایک یہودی کی تھیں وہ ان کو...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  رسول خدا ﷺکے حداء (٭شتریان مادہ سفیر میں کچھ اشعار پڑھتے ہیں ان کو حداء کہتے ہیں) پڑھنے والے تھے۔ یہ اسلم رافع کے ساتھی ہیں۔ ابن وہب نے عبدالرحمن بن زید ابن اسلم سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ایک شب کو ہم بیدار ہوئے اور (اس وقت ہم سفر میں) عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہماری سواریاں کس دی ہیں اور اپنیس وری بھیکس لی ہے پس جب ہم لوگ بیدار ہوئے تو انھو...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیرہ بن حصین بن جبیرہ بن حصین بن نعمان بن سنان بن عبدالاشہل انصاری اوسی اشہلی یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ اور بخاری اسلم بن حصین بن جبیرہ کہا ہے اور عنقریب ان کا ذکر بھی آئے گا میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...