ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا محمّد بن رافع رضی اللہ عنہ

عبدان نے اس کا ذکر کیا ہے لیکن اسے ان کی صمابیت کے بارے میں کچھ علم نہیں ہاں البتہ بعض محدّثین نے انھیں صحابی گردانا ہے اور ان سے وہ حدیث منسوب کی ہے جو اسرائیل بن عبد الاعلی سے اس نے اسحاق بن حکیم سے اس نے محمّد بن رافع سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو ایسی قوم کی طرف بھیجا جن کی کھجوروں میں پھل نہیں لگتا تھا۔ ابو موسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

سیدنا محمّد بن ربیعہ بن حارث بن عبد المطلب بن ہاشم رضی اللہ عنہ

ان کی کنیت ابو حمزہ تھی اور عبد المطلب بن ربیعہ کے بھائی تھے روایت ہے کہ انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا لیکن نہ اس کا کوئی ثبوت ملا ہے اور نہ انھوں نے حضور ارکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی روایت ہی بیان کی ہے۔ ابن مندہ ار ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

سیدنا محمّد رضی اللہ عنہ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مولی تھے ان کا اصلی نام مانا ہیہ تھا۔ آپ نے محمّد رکھ دیا حاکم ابو عبد اللہ نے ان کا ذکر ان صحابہ میں کیا ہے۔ جو ترکِ وطن کرکے خراسان آگئے تھے۔ عبد اللہ بن محمّد بن مقاتل بن محمّد بن موسیٰ بن محمّد بن ابراہیم بن محمّد نے جو حضور اکرم کے مولی تھے بیان کیا کہ مُجھ سے میرے باپ نے اپنے باپ مقاتل بن محمّد بن موسیٰ سے، اس نے اپنے باپ سے روایت کی کہ محمد کا نام مانا ہیہ تھا اور وہ ایک مجوسی تاجر تھا۔ انھوں نے...

سیدنا محمّدج بن زہیر بن ابی جبل رضی اللہ عنہ

حسن بن سفیان نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے؟ ہمیں ابو موسیٰ نے کتابۃً بتایا کہ اسے حسن بن احمد نے، اسے احمد بن عبد اللہ نے اسے ابو علی محمد بن احمد بن حسین نے اسے عبد اللہ بن حنبل نے اسے اس کے باپ نے اسے محمد بن جعفر نے اسے شعبہ نے، اس نے ابو عمران الجونی سے اس نے محمّد بن زہیر بن ابی جبل سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص رات کو چھت پر ننگا سوئے مجھ پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں اسی طرح جو شخص طوفانی سمند...

سیدنا محمّد بن سہیل رضی اللہ عنہ

ابو موسیٰ کہتا ہے کہ بعض لوگوں نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے عثمان بن عمر نے شعبہ سے، اس نے واقد بن محمد سے اس نے صفوان بن سلیم سے، اس نے محمّد بن سہل بن ابی خیثمہ سے یا سہل بن ابی خیثمہ سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم کسی چیز کی طرف منہ کرکے نماز پڑھو تو اس کے قریب کھڑے ہو تاکہ شیطان تم میں اور تمہاری نماز میں حائل نہ ہو: اسے معاذ بن معاذ اور یزید بن ہارون نے شعبہ سے اسی طرح روایت کیا۔ اسی طرح اسے ابن عی...

سیدنا محمّد بن صیفی رضی اللہ عنہ

بن امّیہ بن عابد بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم قرشی مخزومی: ان کی والدہ کا نام ہندہ بنتِ عتیق بن عابد بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم تھا اور ہندہ کی والدہ کا نام حضرت خدیجہ بنت خویلد تھا ان سے کوئی روایت مروی نہیں اور نہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مصاحبت ہی ثابت ہے یہ ابو عمر کی رائے ہے ابو موسیٰ نے ان کا نام محمد بن صیفی الخزومی لکھا ہے ابنِ شاہین کہتا ہے کہ یہ صحابی انصاری نہ تھے ان کا سلسلۂ نسب محمد بن صیفی بن امّیہ بن عابد بن عبد...

سیدنا محمّد بن صیفی الانصاری رضی اللہ عنہ

کوفیوں میں شمار ہوتے ہیں ان سے بقول ابو عمر سوائے شعبی کے اور کسی نے کوئی حدیث روایت نہیں کی(شعبی کی روایت کردہ حدیث کا تعلق صوم عاشورہ سے ہے) ابن مندہ اور ابو نعیم نے محمد بن سعد الواقدی سے روایت کی ہے کہ محمد بن صیفی اور محمد بن صفوان دو مختلف آدمی تھے۔ شعبی نے دونوں سے روایت کی ہے اور دونوں کوفہ میں سکونت پذیر ہوگئے تھے ابو احمد عسکری نے ان کا نسب ہوں بیان کیا ہے: محمد بن صیفی بن حارث بن عبید بن عنان بن عامر بن خطمہ بعض اور لوگوں ...