ضیائے صحابہ کرام  

ایوب بن شرحبیل امجی رضی اللہ عنہ

ایوب بن شرحبیل امجی،جوعمربن عبدالعزیزکےوالی مصرتھے،ایک صحابی سےیزید بن ہارون نے ابن ابی ذنب سے،انہوں نےعبدالرحمٰن بن مہربان سے،انہوں نےایوب بن شرحبیل سےروایت کی،کہ انہیں عمربن عبدالعزیزنےلکھ بھیجا،کہ مسلمانوں سےہرچالیس دینارپرایک دیناراوراہل ذمہ پرہربیس دینارپرایک دیناروصول کرو،جب ان سےاس شرط پرمصالحت ہوتی ہو،کیونکہ مجھے یہ بات ایک ایسےآدمی نےبتائی ہےجس نے یہ بات اس شخص سےسُنی تھی،جس نےحضورِاکرم سے سنی تھی،ابن مندہ ...

بنوالحریش ہانی بن عبداللہ رضی اللہ عنہ

بنوالحریش ہانی بن عبداللہ بن شیخرنےبنوالحریش کےایک آدمی سے یعیش بن صدقہ بن علی نے باسنادہ تااحمدبن شعیب،انہوں نے قتیبہ سے،انہوں نے ابوعوانہ سے،انہوں نے ابوبشر،انہوں نے ہانی بن شیخرسے،انہوں نےالحریش سے،انہوں نےاپنے والدسےروایت کی،کہ میں سفرمیں تھا، حضورکی خدمت میں آیا،آپ کھاناکھارہےتھےاورمیں روزے سےتھا،مجھےآپ نے کھانےکی دعوت دی،میں نے گزارش کی،یارسول اللہ میں توروزےسےہوں،فرمایا،آؤ بھی،کیاتمہیں معلوم نہیں،کہ خداون...

بنواسلم رضی اللہ عنہ

بنواسلم،عبداللہ بن احمدخطیب نے ابومحمدسراج سے،انہوں نے ابوالقاسم عبیداللہ بن عمربن احمد بن شاہین سے،انہوں نے ابومحمدبن ماسی بزاز سے،انہوں نے ابوشعیب حرانی سے،انہوں نے علی بن جعدسے،انہوں نے زہیرسے،انہوں نے سہیل بن ابوصالح سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے بنواسلم کے ایک آدمی سے روایت کی میں حضورِ اکرم کے پاس تھا،کہ ایک آدمی جسے بچھونے کاٹا، آیا، فرمایا،اگرشام کوتونے یہ کلمات پڑھے ہوتے توتجھے کوئی چیز دکھ نہ دیتی، ...

بنوحارثہ اسماعیل بن امیہ رضی اللہ عنہ

بنوحارثہ اسماعیل بن امیہ بنوحارثہ کے ایک شیخ سے،ایک اونٹ ایک کنویں میں گِرپڑااوروہ اسے کسی طرح ذبح نہیں کرسکتے تھے،پس انہوں نے اس کے پہلومیں خنجرمارکر اسے ذبح کردیا،پھرحضور اکرم سے اس کے کھانے کے بارے میں دریافت کیا،آپ نے اجازت دےدی۔ ابواحمدنے باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے قتیبہ سے،انہوں نے یعقوب سے،انہوں نےزیدبن اسلم سے،انہوں نے عطاء بن یسارسے،انہوں نےبنوحارثہ کے ایک آدمی سےروایت کی،کہ وہ احد می ...

ابوزعنہ الشاعر رضی اللہ عنہ

ابوزعنہ الشاعر،طبری نے ان کا ذکر کیا ہے،جو غزوۂ احد میں شریک تھے،ان کا نام عامر بن کعب بن عمرو بن خدیج بن عامر بن جثم بن حارث بن خزرج انصاری خررجی تھا،ابنِ شہاب کا قول ہے کہ ابوزعنہ بن عبداللہ بن عمروبن عتبہ نے احد کے دن ذیل کے تین مصرعے کہے تھے۔ ؂ا اناابوزعنۃ یعدونی الھرم لم یمنع المخزاۃ الاباالالم یحمی الدیارالخرجی من جثم ابن ماکولا نے اس کا نام ز،ع اور ن سے لکھاہے لیکن ابوعمر نے اسے ز،ع اور ب سے زع...

ابوالدنیا رضی اللہ عنہ

ابوالدنیا،حضورِاکرم نے فرمایا،بشرطیکہ دنیاکے شَرسےمحفوظ ہو،ولید نے مسلم سے ،انہوں نے عمرو بن قیس سے،انہوں نے عطاءسے،انہوں نے ابوالدنیاسے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا، جمعے کے دن غسل کرنا ہر بالغ پر واجب ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...