ابوقرہ رضی اللہ عنہ
ابوقرہ رضی اللہ عنہ بن معاویہ وہب بن قیس بن حجرالکندی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی خدمت میں حاضرہوئے،اورشریفی تھے،یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ ...
ابوقرہ رضی اللہ عنہ بن معاویہ وہب بن قیس بن حجرالکندی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی خدمت میں حاضرہوئے،اورشریفی تھے،یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ ...
ابوقریع حجتہ الوداع میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری کے ساتھ ساتھ تھے،ان کی حدیث طالب بن قریع نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے روایت کی،ابن مندہ نے ذکرکیاہے۔ ...
ابوالقاسم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے مولیٰ تھے،ان سے ابوجہم کوفی نے روایت کی ہے،ان سے مروی ہے کہ جب خیبرفتح ہوا،توبعض صحابہ نے تھوم کھالیا،حضورِاکرم نے فرمایا،جس شخص نے یہ سبزی کھائی ہے،وہ اس وقت تک مسجد میں داخل نہ ہو،جب تک اس کے منہ سے بُوختم نہ ہوجائے، تینوں نے ذکرکیاہے۔ ...
ابوعبدالرحمٰن قرشی،محمد بن عبدالرحمٰن بن سائب کے چچاتھے،صحابہ میں شمار ہوئے ہیں،مگربلادلیل،ان سے عبدالرحمٰن بن سائب نے روایت کی کہ عبداللہ بن عباس نے ابوعبدالرحمٰن سے اس مقام کے بارے میں دریافت کیا،جہاں حضورِاکرم نمازکے لئے اترے تھے، ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ابن اثیرلکھتے ہیں،کہ ابن مندہ اورابونعیم نے ابوعبدالرحمٰن پر دوترجمے کئے ہیں،ایک قرشی کے لئے اور دوسرافہری کے لئے،لیکن ابوعمرنے دونوں کو ایک ...
ابوعبدالرحمٰن قہری:یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے،ابوعمرنے ان کا ذکر ابوعبدالرحمٰن قرشی فہری (ازبنو فہربن مالک بن نضربن کنانہ)کہہ کر کیا ہے،انہیں صحبت اور روایت کا موقعہ ملا،بقول واقدی ان کانام عبدتھا،کسی نے لکھا کہ ان کا نام یزید بن انیس تھا،ایک روایت میں کرزبن ثعلبہ ہے، غزوۂ حنین میں موجودتھے،اوراس جنگ کے حالات انہوں نے بیان کیے ہیں اور ان کی حدیث مذکور ہے،" قولوا یومئذٍ مدبرین"اوراس دن وہ پیٹھ پھیرکربھ...
ابوعبدالرحمٰن (جنہیں حضرت عائشہ نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا)ابوموسیٰ نے اذناً،ابوغالب احمد بن عباس سے،انہوں نے ابوبکرمحمد بن عبداللہ سے،انہوں نے ابوالقاسم سلیمان بن احمدسے(ح) ابوموسیٰ کوابوعلی نے،انہیں احمد بن عبداللہ نے انہیں محمد بن محمد مقری نے،انہیں محمد بن عبداللہ الحضرمی نے،انہیں ضراربن صرونے،انہیں علی بن ہاشم نے انہیں عبدالمالک بن ابوسلیمان نے، انہیں عبداللہ بن عبداللہ رازی نے،انہیں یحییٰ بن ابومحمد نے،انہیں ...
ابوعبداللہ آخر،ان سے یحییٰ بکائی نے روایت کی،حجاج بن منہال نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے یحییٰ بکائی سے،انہوں نے ابوعبداللہ صحابی رسول سے روایت کی،کہ حضرتِ ابن عمرکہاکرتے تھے کہ ان سے ان کی باتیں اخذکرو،تینوں نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ابن کثیرکہتے ہیں،بہت سے نام ایسے ہیں جن کی کنیت ابوعبداللہ ہےاوراکثر ان میں سے ایسے ہیں، کہ جن کا ترجمہ ہم ان کے اسماء کے ذیل میں لکھ آئے ہیں،اوروہ بھی باہم گڈ مڈہیں،اس کی...
ابوعبداللہ،انہیں صحبت ملی،ان سے ابومصبح المقراعی نے روایت کی،اوزاعی نے ابن یسار سے، انہوں نے مصبح بن ابومصبح سے روایت کی،ان کے والدنے ایک صحابی ابوعبداللہ سے پوچھا(جو اپنے گھوڑے کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے)کہ آپ گھوڑے پر سوار کیوں نہیں ہورہے،انہوں نے جواب دیا،میں نے حضورِاکرم سے سنا،کہ جس کے قدم اللہ کی راہ میں غبارآلودہوگئے،اس پر جہنم کی آگ حرام کر دی گئی،نیزاس سے میراگھوڑا فائدے میں رہے گا،اورا پنے خاندان سے بے نیاز...
ابوالاخنس بن حذافہ بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم قرشی سہمی،ان کی اور ان کے بھائی خنیس کی ماں کا نام ضعیفہ دختر جزیم بن سعید بن رباب بن سہم تھا،یہ صحابی عبداللہ بن خنیس کے بھائی تھے ان کی صحبت مشکوک ہے،ان کا نام بھی معلوم نہیں ہوسکا،ان کے بھائیوں کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔ زبیر اور عقب نے ابوالاخنس ولد حذافہ (جو بنوقیس بن عدی سے تعلق رکھتے ہیں)کی اولاد کے بارے میں لکھا ہے،کہ اس خاندان میں سے سوائے عبداللہ بن محم...
ابوعلقمہ بن اعودالسلمی،حافظ بن عبدالجلیل بن محمد نے ان کا ذکرکیاہے،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،انہوں نے محمد بن طلحہ بن یزید بن رکانہ سے،انہوں نے عکرمہ سے،انہوں نے ابن عباس سے روایت کی کہ رسول کریم علی الصلوٰ ۃ والتسلیم کو کبھی ہماری شراب کا علم نہ ہوسکا،مگرآخر میں جب ہم غزوۂ تبوک کے سلسلے میں اس محاذ پر ٹھہرے ہوئے تھے،حضور اکرم کی اقامت گاہ کو ابو علقمہ ابنِ اعود نے گھیراہواتھا،اورچونکہ وہ شراب کے نشے میں تھے اس لئے انہو...