ضیائے صحابہ کرام  

عمِ عبیداللہ یاعبداللہ رضی اللہ عنہ

عمِ عبیداللہ یاعبداللہ،ابوالیمان نے شعیب بن ابوحمزہ سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے حمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے عبداللہ بن کعب بن مالک سے،انہوں نے چچاسےروایت کی، کہ جب رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبائل کے تعاقب سےواپس ہوئے،توآپ نےعورتوں اوربچوں کے قتل سے منع فرمایا،یہ ابن مندہ کاقول ہے۔ ابونعیم باسنادہ سفیان سےوہ زہری سےوہ ابن کعب بن مالک سےوہ اپنے چچاسےروایت کرتے ہیں، کہ حضورِاکرم نے عورتوں اوربچوں کے...

عم زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ

عم زیدبن ارقم،کثیرالتعدادنے باسنادہم ترمذی سے،انہوں نے عبدبن حمیدسے،انہوں نے عبداللہ بن موسیٰ سے،انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے زید بن ارقم سےروایت کی،کہ میں اپنے چچاکےساتھ تھا،میں نے عبداللہ بن ابی کواپنے ساتھیوں سےکہتے سنا، تم ان لوگوں پرجومحمدکےاردگردرہتےہیں،کچھ نہ خرچ کیاکرو،تاکہ وہ تَتّربِتّرہوجائیں، اورجب ہم مدینے واپس جائیں گے،توان رذیلوں کوماربھگائیں گے،میں نے چچاسے ذکرکیا،انہوں نے رسولِ کر...

عرفجہ سلمی رحمتہ اللہ علیہ

عرفجہ سلمی ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعطابن سائب سے،انہوں نےعرفجہ سلمی سےروایت کی، کہ وہ عتبہ بن فرقد کےگھرمیں تھے،انہوں نےایک حدیث بیان کرناچاہی،اتفاقاً وہاں ایک صحابی بھی موجودتھے،جوان سےبہتراندازمیں حدیث بیان کرسکتےتھے،چنانچہ انہوں نےبیان کیا کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علی وسلم نےفرمایا،کہ رمضان میں جنت کےدروازے کھول دیے جاتےہیں اوردوزخ کےدرواز...

اسدبن وداعہ رضی اللہ عنہ

اسدبن وداعہ نےحضوراکرم کےایک صحابی سےروایت کی اوراسدعمررسیدہ پسندیدہ آدمی تھے، آپ نےخیبرکی گرفتارشدہ عورتوں میں ایک عورت کودیکھا،جوحاملہ تھی اوربچہ جننے کے قریب تھی، آپ نے دریافت کیا،یہ کس کی لونڈی ہے،اس آدمی نے جواب دیا،یارسول اللہ،یہ فلاں بن فلاں کی ہے،دریافت فرمایا،کیاوہ اس کاپیچھانہ چھوڑے،یہ بچہ اس کاوارث ہوگا،حالانکہ یہ اس کانہیں ہے، کیاوہ اسے غلام بنائے گا،اس نے اس کےکانوں اورآنکھوں کوکھلایاہے۔ ...

عسعس بن سلامہ رحمتہ اللہ علیہ

عسعس بن سلامہ ایک صحابی سے،ابواسحاق فزاری نےابان سے،انہوں نےسعیدبن ابوالحسن سے، انہوں نےعسعس بن سلامہ سے،انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےایک صحابی سے روایت کی،کہ جس کی نمازجنازہ چالیس آدمیوں نےپڑھی اورسب نےدُعائےمغفرت مانگی،اسے نجات مِل گئی اورجس کےبارےمیں دس آدمیوں نےشہادت دی،ان کی شہادت تسلیم کرلی جائے گی،ابنِ مندہ نےذکرکیاہے۔ ...

عَطَاء بن یسار رضی اللہ عنہ

عَطَاء بن یساربنوغفارکےدوآدمیوں سے،ابن وہب نےعمروبن حارث سے،انہوں نے بکیرسے، انہوں نے عَطَاءبن یسارسے،انہوں نے بنوغفارکےدوآدمیوں سےروایت کی،کہ وہ دونوں حضورِ اکرم کی خدمت میں کچھ مانگنے کوحاضرہوئے،ان سے فرمایا،جیسے کہ تم ہو،پھرآپ مڑے،کچھ دیر توقف فرمایا،پھرتقریباً تین آدمیوں کاکھاناچادرمیں ڈال کرلائےاورفرمایاقریب آجاؤ،جب سے میں تم سے علیٰحدہ ہواہوں،میں نے تمہارے لئے خود کوتکلیف میں ڈالاہے،ابنِ مندہ اورابونعیم نے...

عطاء بن یزیدلیشی رحمتہ اللہ علیہ

عطاء بن یزیدلیشی بعض صحابہ سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نے روح بن عبادہ سے،انہوں نے صالح بن ابوالاخضرسے،انہوں نےزہری سے،انہوں نے عطاء بن یزیدسے،انہوں نے بعض صحابہ سےروایت کی،کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم سےدریافت کیاگیا، یارسول اللہ!افضل آدمی کون ہے،فرمایا،وہ مومن جواپنےنفس اورمال سےاللہ کی راہ میں جہاد کرے،پوچھنےوالےنےپھرپوچھا،اس کےبعدکس کادرجہ ہوگا،فرمایا،وہ مومن جوکسی گھاٹی میں ہے اللہ سےڈرتاہے...

عمران بن ابی انس رضی اللہ عنہ

عمران بن ابی انس،بنوجہنیہ کےایک آدمی سے،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ذیل کی دعاء مانگتے سُنا، الھم انی اعوذابک من الشیطان من نفحہٖ من نفشہ وھمزہ ٖ"، انہوں نے عرض کیا، یا رسول اللہ،اس سے پہلے کبھی بھی ہم نےآپ کویہ دعامانگتے نہیں سُنا،یہ کیاچیز ہے؟فرمایا،نفخہ سے مرادکِبر،نفث سے مراد شعراورہمزہ سےمرادغصہ ہے، ابن مندہ نے ذکرکیاہے۔ ...

عیاض بن مرثد رحمتہ اللہ علیہ

عیاض بن مرثد ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے، انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعاصم بن کلیب سے،انہوں نے عیاض بن مرثدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،انہوں نےحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا،یارسول اللہ!کون ساعمل ایساہےجومجھےبہشت میں لےجائےگا،پوچھا،کیاتمہارے والدین زندہ ہیں،اس نےجواب نفی میں دیا،توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،لوگوں کوپانی پلایا کر،اس نےگزرا...

ایوب بن بشیربن اکال انصاری رضی اللہ عنہ

ایوب بن بشیراکال انصاری بعض صحابہ سے،ابوالیمان نےشعیب سے،انہوں نےزہری سے، انہوں نےایوب بن بشیرانصاری سے،انہوں نےبعض صحابہ سےروایت کی کہ اس دفعہ آپ گھر سے نکلےتوسیدھے منبرپرتشریف لائے،اورکلمئہ شہادت پڑھا،اورسب سےپہلےجوگفتگوفرمائی، وہ شہدائےاُحدکےلئےدعائےمغفرت تھی،اس کےبعدآپ نےفرمایا،کہ ایک بندےکواختیاردیا گیا،کہ وہ دنیااورآخرت میں سےایک کوپسندکرلے،اس نےآخرت کوچن لیا،ابوبکرسمجھ گئے کہ حضورکایہ اشارہ اپنی ذات کی طرف...