عمِ عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ
عمِ عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی،روح بن عبادہ نے سعید سے،انہوں نے قتادہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی سے،انہوں نے چچاسےروایت کی،کہ ہم عاشورے کی صبح کوناشتے کے بعد حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،فرمایا،کیاآج تم نے روزہ رکھاہے، ہم نے عرض کیا،یارسول اللہ!ہم توناشتہ کھاآئے ہیں،فرمایادن کے باقی حِصے میں کچھ کھاؤپیوگےنہیں۔ اسی حدیث کویزیدبن ذریع وغیرہ نے سعیدسے،انہوں نے قتادہ سےا...