ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا قیس ابن  مسحرکنانی رضی اللہ عنہ

۔شاعر۔کلب بن عوف بن کعب بن عامربن لیث بن بکربن عبدمناہ بن کنانہ کی اولاد سے ہیں۔یہ ہشام بن  کلبی کاقول ہےاورابوموسیٰ نے ان کو قیس بن مسحل یعمری لکھاہےاورکہا ہے کہ یعمری منسوب ہے یعمرشداخ بن عوف کنانی لیثی کی طرف۔یہ بھائی ہیں کلب بن عوف کے اوراکثر بھائی کی طرف اگروہ مشہورہونسبت کردی جاتی ہے غزوہ ٔجذام میں جو بمقام حسمی ہو اتھا زید بن حارثہ کے ساتھ تھےاورغزوۂ موتہ میں بھی شریک تھےاوراس دن انھوں نے ایک شعر بھی کہاتھاجس کو ابن اسحاق نے مغازی می...

سیّدنا قیس محمد بن اشعث رضی اللہ عنہ

   قیس کے داداہیں۔محمد نےاپنے داداسے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے احمد بن سیارنے جعفربن مسافرسے انھوں نے محمدب بن تمیم سےاس کو روایت کیاہےیہ  جعفرکاقول ہے جو مجھ سے بزوعی نے سمرقند میں بیان کیاتھا۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نےاسی طرح مختصر لکھاہے۔میراغالب گمان یہ ہے کہ یہ محمد بن اشعث بن قیس کندی وہی امیر مشہورہیں جو عبدالرحمن کے والد تھے جنھوں نے حجاج سے قتال کیاتھااگریہ وہی ہیں تو ان کےدادا قیس صحابی نہیں ہیں ...

سیّدنا قیس ابومحمد رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابومحمد تھی۔طبرانی نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ ہمیں ابوموسیٰ نے اجازۃً خبر دی وہ کہتےتھےہمیں ابوطالب یعنی احمد بن عباس نے خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوبکربن زیدہ نے خبردی نیزابوموسیٰ کہتےتھےہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے سلیمان  بن احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھےمحمد بن خالد راسبی نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ابومیسرہ نہاوندی نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے عبدالمجیدبن عبدالعزیزبن ابی داؤد نے ابن...

سیّدنا قیس ابن  محصن رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کو قیس بن حصن بن خالد بن محلدبن عامر بن زریق کہتےہیں۔انصاری ہیں بدرمیں اوراحد میں شریک تھے ہمیں ابوجعفرنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں کے متعلق روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھےخاندان بنی زریق بن عامر بن عبدحارثہ بن مالک ثم من بنی مخلد بن عامر بن زریق سے قیس بن محصن بن خالد بن مخلد تھےان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

سیّدنا قیس ابن  مالک رضی اللہ عنہ

   ارحبی۔ارحب ایک شاخ قبیلہ ہمدان کی ہے۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تحریر بھیجی تھی اس تحریرکے بعدیہ اسلام لے آئےتھے۔عمروبن یحییٰ بن عمروبن سلمہ ہمدانی نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ مجھ سے میرے والد نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کرکے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے قیس بن مالک کو یہ خط بھیجاتھا ۱؎السلام علیکم ۔امابعد ذالک فانی استعملتک علی قومک عربہم وحمورہم و موالیہم واقطعتک من ذرۃ نسارما ئتی صاع ومن زبی...