سیّدنا کثیر ابن زیاد رضی اللہ عنہ
بن شاس بن ربیعہ بن رباح بن ربیعہ بن عوف بن ہلال بن شمخ بن فزارہ فزاری۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورجنگ قادسیہ میں شریک تھےیہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

کے ماموں ہیں۔شعبی نے برأ بن عازب سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ میرے ماموں کانام قلیل تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کثیررکھااورفرمایاکہ اے کثیرہم عیداضحیٰ کی قربانی نمازکے بعدکرتےہیں۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...

۔یہ کثیربیٹے ابوکثیر کے ہیں ۔صحابی ہیں۔ان کا شماراہل مصرمیں ہے۔ابن وہب نے حیوۃ بن شریح سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے عقبہ بن مسلم سے پوچھاکہ کیاآگ کی پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضوکرناپڑتاہےانھوں نے کہاکہ کثیرجو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے کہتےکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھےہم سب لوگوں کے لیے کھانالایاگیااورہم نے کھایااس کے بعد نماز کی تکبیرہوئی پھرہم نے نماز پڑھی اوروضونہیں کیاان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہےمگرابن مندہ اورابونعیم...

ابن ہودہ۔بنی حارث بن سدوس میں سے۔ایک شخص ہیں۔بن سیف بن عمرنے عبداللہ بن عبدبن شبرمہ سے انھوں نے ایاد بن لقیط سدوسی سے انھوں نے کبیش بن ہودہ جوبنی حارث بن سدوس کے ایک شخص تھےروایت کی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےاور آپ سے بیعت کی تھی اورآپ نے ایک تحریران کولکھ دی تھی۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
بن قیظی۔انصاری اوسی۔بنی حارثہ کے خاندان سے ہیں۔غزوۂ احد میں شریک تھے۔ عرابہ بن اوس اوسی کے بھائی ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
کنیت ان کی ابویحییٰ ہے۔ازدی ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد یمن کے ساتھ حاضر ہوئےتھےاوررسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبدالقیوم رکھاہےہم حرف عین میں ان کا تذکرہ لکھ چکے ہیں ۔ان کی حدیث عبدالجبار بن یحییٰ بن فضل بن یحییٰ بن قیوم سے مروی ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...
ہیں۔ان کا ذکرحضرت ابوہریرہ کی حدیث میں ہے۔اس کو یحییٰ بن ابی کثیر نے ابوسلمہ سے انھوں نےحضرت ابوہریرہ سے روایت کیاہے کہ قین اشجعی نے کہاکہ اوکھلی (ایک ظرف ہے جس میں غلہ وغیرہ موسل سے کوٹاجاتاہے)کاکیاحکم ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہےاور ابونعیم نے کہاہے کہ بعض متاخرین نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہےمگراس کی کچھ اصل نہیں ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )...