ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا قیس ابن  نعمان رضی اللہ عنہ

   عبدی وفد عبدالقیس کے ایک شخص یہ بھی ہیں۔ان سے ابوالقموص نے روایت کی ہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئے تھے ہمیں عبدالوہاب بن علی امین نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد تک خبردی وہ کہتےتھے ہم سے وہب بن بقیہ نے خالد بن عوف سے انھوں نے ابوالقموص یعنی زید بن علی سے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھےمجھ سے وفدعبدالقیس کے ایک شخص نے جن کا نام شاید قیس بن نعمان تھابیان کیاکہ نقیر اورمزفت اوروبااورحنتم میں نبیض نہ پیو بلکہ چمڑے کر ظ...

سیّدنا قیس ابن  نعمان رضی اللہ عنہ

   سکونی۔اوربعض لوگ ان کوعبسی کہتےہیں ۔ان کی حدیث اہل کوفہ واہل بصرہ سے مروی ہے۔ان سے ایاد بن لقیط اورزید بن علی یعنی ابوالقموس نے روایت کی ہے ابونعیم اورابوعمرنے ان  سےحدیث مذکورہ بالاروایت کی ہے اورابن مندہ نے ابوالقموس والی حدیث روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمجھ سے ان لوگوں مین سے ایک شخص نے جوقبیلہ عبدالقیس سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےیعنی قیس ابن نعمان نے بیان کیاکہ قبیلۂ عبدالقیس کے لوگوں نے رسول خدا صل...

سیّدنا قیس ابن  نشبہ رضی اللہ عنہ

   سلمی۔ابومعشرنےاپنی سندکے ساتھ روایت کی ہے کہ جب اہل بدرکے ہاتھوں سے واقع ہوا جوواقع ہواتواہل عرب خصوصاً اہل نجد پر بڑاشاق تھاپھرجب غزوۂ خندق کاواقعہ پیش آیااور مشرکین اپنے شہروں میں لوٹ کرگئےتوقیس بن نشبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئےاورآپ سے آسمانوں کاحال پوچھاآپ نے ان سے سات آسمانوں کااورفرشتوں کااوران کی عبادت کاذکرکیا۔اورزمین کا ذکرفرمایااورجوکچھ زمین میں ہے اس کو بیان کیاپس یہ اسلام لائے اور اپنی قوم کے پاس ...

سیّدنا قیس ابن  منتفق رضی اللہ عنہ

  ۔مغیرہ بن عبداللہ یشکری نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کوفہ کی مسجد میں گئے کہتےتھے وہاں میں نے قیس بن منتفق کو دیکھاوہ یہ بیان کرتے تھےکہ قیس بن منتفق کا حلیہ رسول خداصلی اللہ  علیہ وسلم نے مجھ سے بیان فرمایا تھامیں نے ان کومکہ میں اورمنیٰ میں اور عرفات میں تلاش کیاکہیں نہ پایاآخر کوفہ کی مسجد میں مل گئے پھراس کے بعدپورا قصہ نقل کیاہے۔ان کے نام میں اختلاف ہے کئی نام مروی ہیں ۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نم...

سیّدنا قیس ابن  مکشوح۔ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوشدادتھی۔ان کے والد کےنام میں اختلاف ہے بعض لوگ عبدیغوث کہتے ہیں اوربعض ہبیرہ ابن ہلال اوریہی زیادہ مشہورہے اوربعض لوگ خود ان کوبجائے قیس کے عبدیغوث بن ہبیرہ بن ہلال بن حارث بن عمرو بن عامر ابن علی بن اسلم بن احمس بن انماربن اراش بن عمروبن غوث کہتےہیں۔یہ بجلی ہیں اورقبیلۂ مراد کے حلیف ہیں یہ ابوعمرکابیان ہےاور ابوموسیٰ نے ان کو قیس بن عبدیغوث بن مکشوح لکھاہے اوراس سے زیادہ کچھ نہیں لکھااورابن کلبی نے قیس ابن مکشوح لکھ کرکہاہے...