ابوحکیم الانصاری رضی اللہ عنہ
ابوحکیم الانصاری رضی اللہ عنہ ابوحکیم الانصاری،ان کا نام عمرو بن ثعلبہ بن وہب بن عدی بن مالک بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار تھا،غزوۂ بدر میں شریک تھے،عبیدہ بن علی نے باسنادہ یونس سے ،انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر انصار کے بنوعدی بن نجار اور عمرو بن ثعلبہ (ابوحکیم) کا ذکرکیا ہے،ابوعمر نےان کا ذکر کیا ہے۔ ...